السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ تمام بھائی اور بہنیں غیروعافیت اور ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے ۔ ان شاء اللہ۔
کی طرف رجوع کیا ہے۔Androidموبائل سے Windowsبھائیو! مجھے ایک مسئلہ درپیش ہے۔ میں نے حال ہی میں
کا تجربہ پہلی مرتبہ کر رہا ہوں۔Android OSموبائل بہت عرصے تک استعمال کیا ہے لیکنWindowsمیں نے
کرنے کی ضرورت ہے۔rootاب مجھے اپنے موبائل کو
میں نے ذیل میں دیے گئے دونوں سافٹ ویئر استعمال کیے لیکن کام نہیں بنا؛
Super One Click؛۱۔
Unlock Root؛۲۔
اب چونکہ یہ مسئلہ بھی انتہائی پیچیدہ ہے۔ پیچیدہ اس شکل میں کہ آپ کی ایک غلطی آپ کے موبائل کو مکمل طور پر خراب کر سکتی ہے۔ لہٰذا کوئی ممبر مجھے کہ اس موبائل فون کے حوالے سے ہدایات دے دے۔ جزاک اللہ خیراً۔
Bookmarks