وعلیکم السلام
جزاک اللہ جی میں اس کا استعمال کرچکی ہوں جب سعودیہ عرب آئی تو اس مکان میں یہ مسلہ درپیش تھا بس پھر جب یہ لگایا تو اس مکان میں 6 سال رہی دوبارہ ایک بھی لال بیگ نظر نہیں آیا اور مجھے تو ان کی لاشیں بھی نہیں ملتی ہیں بہت ہی کارآمد ٹپ ہے
میں نے بھی شئیر کیا تھا
لال بیگوں سے نجات
لیکن آپ نےکافی تفصیل کے ساتھ اچھی طرح بتایا ہے
Bookmarks