٭شفٹ دباکر رائٹ کلک پریس کریں اور بتائے گئے طریقہ پر عمل کریں
مندرجہ ذیل سکرین شو ہو گی
٭اب آپ نے سے سے پہلے جو کمانڈ دینی ہے وہ ہے
جیسے ہی آپ یہ کمانڈ دیں گے تو سکرین پر کچھ اس طرح ڈیوائس اٹیچڈ دکھائے جائیں گے۔ایک نمبر ہوگا
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/2_zps197cd3d6.png[/IMG]
اگر آپ نے اپنے موبائل کے ڈرائیور انسٹال نہیں کئے تو یہ اٹیچڈ ڈیوائس میں شو نہیں ہوگا ، اور آپ مزید کام نہیں کر پائیں گے۔اگر یہاں ایسا شو نہیں ہوتا تو ڈرائیوز ری انسٹال کریں
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/1_zps59c146d2.png[/IMG]
٭اب آپ نے یہ کمانڈ دینی ہے
Code:
adb shell pm get-install-location
یہ سکریں پر آپکو زیرو شو کرے گی ۔کچھ اس طرح سے
0[auto]
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/3_zps4e815830.png[/IMG]
٭اب آپ نےدوسری کمانڈ یہ دینی ہے
Code:
adb shell pm set-install-location 2
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/4_zps90e18f95.png[/IMG]
٭ اس کے بعد پھر سے آپ نے یہ کمانڈ دینی ہے
Code:
adb shell pm get-install-location
اب اگریہ آپ کو کچھ ایسا شو کرے
2[external]
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/5_zpseea9532e.png[/IMG]
تو مبارک ہو، آپ کا کام مکمل ہوا
اب یہ سب کرنے کے بعد اول تو آپکی سب ایپ بائی ڈیفالٹ میموری کارڈ میں انسٹال ہونگی۔اور اگر کوئی ڈیویلپنگ سیٹنگز کی وجہ سے نہیں ہوتی ےو اسے آپ مینوئیلی موو کر سکتے ہیں آپ ہر ایپ حتیٰ کہ سسٹم ایپ بھی میموری کارڈ میں موو کر
پائیں گے۔
Bookmarks