Results 1 to 3 of 3

Thread: یہ کس طرح ہوگا؟برائے مہربانی توجہ درکارہے

  1. #1
    Hamiraziz is offline Senior Member+
    Last Online
    10th January 2019 @ 09:47 AM
    Join Date
    10 Mar 2012
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    131
    Threads
    40
    Credits
    9
    Thanked
    6

    Default یہ کس طرح ہوگا؟برائے مہربانی توجہ درکارہے

    السلام علیکم
    محترم بھائی جان میرے ایک دوست کے پاس ایک عدد ڈیجیٹل کیمرہ ہے تو اسکا رزلٹ بھی بہت کمال کا ہے تو میں چاہتاہوں کہ میں اس کیمرے کو اپنے کمپیوٹر کے ساتھ منسلک کرکے بطور ویب کیمرہ استعمال کروں
    یہ کس طرح ممکن ہوگا اور کون کون سے سافٹ ویئرز درکارہوں گے
    جو سافٹ ویئرز درکارہوں انکا برائے مہربانی لنک اور وہ بھی ڈائیریکٹ لنک دینا نہ بھولیں۔
    یہ ممکن توہے کیونکہ نادرا آفس والوں کے پاس کیمرہ ہی ہوتاہے جو کہ کمپیوٹر کے ساتھ منسلک ہوتاہے اور وہ اس سے اپنا سارا کام لیتے ہیں
    امید ہے کہ ایکسپرٹس میرے اس تھریڈ پر لازمی توجہ دیں گے

    اپنے لئے تو جیتے ہیں سب ہی اس جہاں میں
    ہے زندگی کا مقصداوروں کے کام آنا!!!۔

    جی ہاں !اپنے کام تو سبھی کرتے ہیں مگر مدد کوئی کوئی ہی کرسکتاہے۔

  2. #2
    Join Date
    22 Oct 2009
    Location
    ~*Dream*World*~
    Gender
    Male
    Posts
    21,935
    Threads
    299
    Credits
    1,349
    Thanked
    1701

    Default

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    کیا اس کیمرا میں کوئی جیک ہے؟ کیبل وغیرہ کے لیے تاکہ اسے کمپیوٹر سے منسلک کیا جا سکے؟

  3. #3
    Hamiraziz is offline Senior Member+
    Last Online
    10th January 2019 @ 09:47 AM
    Join Date
    10 Mar 2012
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    131
    Threads
    40
    Credits
    9
    Thanked
    6

    Default

    je wo to tmam computers k sath eik jack wali cable hoti hy aur isky sath b hy but usko as a webcam use krna hy jesy nadra walo ka hota hy

Similar Threads

  1. تمہیں میں کس طرح دیکھوں
    By Sanas in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 6
    Last Post: 28th January 2012, 10:07 AM
  2. Replies: 59
    Last Post: 18th September 2011, 11:29 PM
  3. Replies: 6
    Last Post: 10th August 2011, 04:00 PM
  4. کیا عجیب تھا یہ نوجوان
    By Adeel Naseem in forum Islam
    Replies: 9
    Last Post: 15th July 2011, 04:26 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •