السلام علیکم
محترم بھائی جان میرے ایک دوست کے پاس ایک عدد ڈیجیٹل کیمرہ ہے تو اسکا رزلٹ بھی بہت کمال کا ہے تو میں چاہتاہوں کہ میں اس کیمرے کو اپنے کمپیوٹر کے ساتھ منسلک کرکے بطور ویب کیمرہ استعمال کروں
یہ کس طرح ممکن ہوگا اور کون کون سے سافٹ ویئرز درکارہوں گے
جو سافٹ ویئرز درکارہوں انکا برائے مہربانی لنک اور وہ بھی ڈائیریکٹ لنک دینا نہ بھولیں۔
یہ ممکن توہے کیونکہ نادرا آفس والوں کے پاس کیمرہ ہی ہوتاہے جو کہ کمپیوٹر کے ساتھ منسلک ہوتاہے اور وہ اس سے اپنا سارا کام لیتے ہیں
امید ہے کہ ایکسپرٹس میرے اس تھریڈ پر لازمی توجہ دیں گے

اپنے لئے تو جیتے ہیں سب ہی اس جہاں میں
ہے زندگی کا مقصداوروں کے کام آنا!!!۔

جی ہاں !اپنے کام تو سبھی کرتے ہیں مگر مدد کوئی کوئی ہی کرسکتاہے۔