میرا آپ سے سوال یہ ہے کے پاکستان کے اس شہر کا نام بتایں جس کے پہلا اور آخری حرف ہٹا دیں تو کسی پرندے کا نام بنتا ہے
میرا آپ سے سوال یہ ہے کے پاکستان کے اس شہر کا نام بتایں جس کے پہلا اور آخری حرف ہٹا دیں تو کسی پرندے کا نام بنتا ہے
میرے خیال میں لاہور
ل ر ہٹانے سے آہو
مطلب ہرن کا بچہ
لیکن "مد"کا اضافہ کرنا پڑتا ہے اس میں ؟؟؟
اگر صرف آخری حرف ہٹانے کی بات ہوتی تو اس شہر کا نام "مورو" ہے
چکوال
چکوال
Bookmarks