السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
کیسے ہیں دوست واحباب ۔؟ امید ہے کہ ٹھیک ہی ہوں گے ان شاءاللہ ۔
اگر کسی کے پاس آئی جی آئی تھری جو کہ " دی ماسک "
"The Mask " Or " Mask "
نام سے آئی ہے ہو تو مجھے چاہئیے ۔
بازار میں دستیاب ہے لیکن کرپٹ ہونے کی وجہ سے یا تو سیٹ اپ نہیں چلتا یا پھر درمیان میں رک جاتا ہے کہ کہیں آواز کی فائلیں غائب ہوتی ہے ۔
تین چار مرتبہ خریدا ۔ لیکن اس میں کامیاب نہیں ہوا
اگر کسی کے پاس ہو تو اپلوڈ کرکے ارسال کریں ۔ مہربانی ہوگی ۔۔
میرا سسٹم ہے ۔
6۔3 گیگا ہرٹز
80 جی بی ھارڈ ڈسک
ونڈو ایکس پی ۔
1 گیگا بائیٹ ریم
512 تھری کارڈ ۔ جی فورس 70 سریز
نیٹ : 512 سپیڈ۔