aoa guzarish ha ka ak sub fourm arabic ka bhe banaya jaye jis ma sirf arabic he share ho. q k arabic is the language of quran and hadeesh
aoa guzarish ha ka ak sub fourm arabic ka bhe banaya jaye jis ma sirf arabic he share ho. q k arabic is the language of quran and hadeesh
السلام علیکم ۔۔
ڈئیر ممبر سب سیکشن تب بنائے جاتے ہیں جب اس چیز کے متعلق شئیرنگ موجود ہو۔۔۔
رہی عربی ، قران اور حدیث کی بات تو ایک سیکشن اِسلام کے نام سے آلریڈی موجود ہے۔۔۔
وہاں پر کوئی بھی ممبر حدیث وقران ترجمعہ وتفسیر کے ساتھ شئیر کرسکتا ہے۔۔۔
اسکے علاوہ لوکل لینگویجز میں ایک تھریڈ ہے عربی سیکھنے کے لئے اس میں بھی ہر ایک ممبر حصہ لے سکتے ہیں۔
بات چیت سیکشن میں عربی میں باتیں کرنے کیلئے تھریڈ کوئی بھی ممبر بنا سکتا ہے۔۔۔
تجویز دینے کا بہت شکریہ
Bookmarks