پیارے دوستو! آج میں آپ سب کے ساتھ اکثر کام آنے والی ایک چیز شیئر کر رہا ہوں
ڈکشنری کا استعمال کون نہیں کرتا، ایجوکیشن فیلڈ میں تو اس کا کردار بہت اہم ہے جب ہمیں نئے نئے الفاظ سننے اور پڑھنے کو ملتے ہیں اور ہم ان کا مطلب جاننے کے لیے بے چین ہو جاتے ہیں
آج جو ڈکشنری میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں یہ مجھے بہت ہی پسند آئی کیونکہ یہ صحیح معنیٰ میں ایک ڈکشنری ہے
اس میں کئی ایک خوبیاں ہیں جیسے کہ یہ آپ کے مطلوبہ لفظ کا ہجے بتاتی ہے کہ اسے کیسے پڑھا جائے
اس لفظ کی ایک سے زائد معنیٰ بتاتی ہے
مطلوبہ لفظ کو ایک سے زائد جملوں میں استعمال کرکے دکھاتی ہے تاکہ آپ اس لفظ کو اور بہتر انداز میں سمجھ پائیں
مطلوبہ لفظ کے ہم معنیٰ الفاظ اور مخالف الفاظ بتاتی ہے
اور تو اور وہ لفظ کیسے ایجاد ہوا اور اس کا پہلی بار کب استعمال کیا گیا یہ سب بھی بتاتی ہے
اسی لیے کہا تھا کہ یہ واقعی میں ایک ڈکشنری ہے
میڈیافائر
Official
Bookmarks