السلام علیکم
مجھے بلاگ کے لئے ایک ڈومین لینی ہے۔ کوئی نام سجیسٹ کریں۔
بلاگر پر بلاگ بنایا تھا، اب اس کا نام تبدیل کرنا ہے اور ڈومین کا نام بھی لینا ہے۔
Godaddy
والوں سے لوں تو کیا وہ ویزا کارڈ سے پے منٹ لیں گے؟ میرے پاس یو بی ایل کا ویزا کارڈ ہے۔
شکریہ
Bookmarks