بھا ئی جان میں نے سب ٹرا ئی کر لیا میں چا ہتا ہوں بغیر ڈیٹا ٹرانسفر کرے ہارڈ ڈسک سے یہ وا ئرس نکال دوں۔۔۔۔۔ میں ریو من وا ئرس تو آ سانی سے ختم کر لیتا ہوں لیکن یہ وا ئرس عجیب ہے معلوم بھی نہیں ہو رہا ہے کے کونسا ہے بس میری رجسٹری اور ٹاسک مینیجر کے ہا تھ دھو کر پیچھے پڑا ہے بس یہی پریشانی ہے کے میں نے سیو موڈ میں سے سیٹ کرنے کی کو شش کی تھی لیکن سیو مو ڈ جیسے ہی آن ہو تا ہے تو کمپیو ٹر ری اسٹا رٹ ہو جاتا ہے۔
اور ہاں ریو من تو سرچ کر کہ بھی ڈیلیٹ کر سکتے ہیں لیکن ۔۔۔۔۔۔ نہ ہی میرے کمپیو ٹر میں آ ٹو رن والا وا ئرس ہے اور نہ ہی نیو فولڈر نا جا نے بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رجسٹڑی اور ٹاسک مینیجر کا مسئلہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مہر بانی کے کے کو ئی آسان سا حل بتا دیں۔
Bookmarks