Results 1 to 4 of 4

Thread: اختلاف رائے

  1. #1
    amirshahzadd is offline Senior Member+
    Last Online
    1st June 2019 @ 12:12 PM
    Join Date
    07 May 2010
    Posts
    296
    Threads
    14
    Credits
    283
    Thanked
    22

    Default اختلاف رائے

    السلام علیکم

    مجھے کونٹیسٹ سیکشن کا طریقہ کار بالکل نہیں درست نہیں لگ رہا ہے معذرت کے ساتھ جس کی بھی پالیسی ہے بہت غلط ہے

    جب کوئی آنسر کر دیتا ہے تو نئے ممبرز کو تو پتہ بھی نہیں چلتا کہ پوسٹ ہوئی یا نہیں اور بار بار کرتا ہے
    خیر میرا اعتراض اس بات پر بھی نہیں

    جب جواب کنفرم ہو جاتا ہے تو تھریڈ فورا کلوز کر دیا جاتا ہے اور اگر کسی کو اس بات پر اعتراض ہو یعنی جواب کی صحت پر اس پر بحث نہیں کی جا سکتی

    حالانکہ میں نے بہت سی جگہوں پر دیکھا ہے کہ جواب کو غلط ہوتے ہوئے بھی ٹھیک قرار دیا گیا اور جو تھریڈ سٹارٹر نے کنفرم کر دیا اسی کو اتھارٹی مان لیا گیا چاہے وہ غلط ہی ہو

    کیوں یہ میری نظر میں بہت غلط طریقہ کار ہے کم از کم جو جواب آئے اس پر بحث کا حق ہونا چاہیے
    یہ ایک تجویز تھی اس کو غلط سینس میں نہیں لیجیے گا

    والسلام
    Last edited by Net-Rider; 10th October 2012 at 04:37 AM. Reason: change font color size Thanks all thread update

  2. #2
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    سب سے پہلے بھائی آپ کا تھریڈ موو کرایا گیا کونٹیسٹ سیکشن سے تجویز و شکایت میں اپنی تجاویز و شکایت اور کسی بھی قسم کے اعتراض کو یہاں پوسٹ کیا کیجئے انشا اللہ تعالی تسلی بخش جواب ملے گا آپ کو ۔


    Quote amirshahzadd said: View Post
    السلام علیکم

    مجھے کونٹیسٹ سیکشن کا طریقہ کار بالکل نہیں درست نہیں لگ رہا ہے معذرت کے ساتھ جس کی بھی پالیسی ہے بہت غلط ہے

    جب کوئی آنسر کر دیتا ہے تو نئے ممبرز کو تو پتہ بھی نہیں چلتا کہ پوسٹ ہوئی یا نہیں اور بار بار کرتا ہے
    خیر میرا اعتراض اس بات پر بھی نہیں

    جب جواب کنفرم ہو جاتا ہے تو تھریڈ فورا کلوز کر دیا جاتا ہے اور اگر کسی کو اس بات پر اعتراض ہو یعنی جواب کی صحت پر اس پر بحث نہیں کی جا سکتی

    حالانکہ میں نے بہت سی جگہوں پر دیکھا ہے کہ جواب کو غلط ہوتے ہوئے بھی ٹھیک قرار دیا گیا اور جو تھریڈ سٹارٹر نے کنفرم کر دیا اسی کو اتھارٹی مان لیا گیا چاہے وہ غلط ہی ہو

    کیوں یہ میری نظر میں بہت غلط طریقہ کار ہے کم از کم جو جواب آئے اس پر بحث کا حق ہونا چاہیے
    یہ ایک تجویز تھی اس کو غلط سینس میں نہیں لیجیے گا

    والسلام

  3. #3
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    وعلیکم السلام۔۔۔
    ڈئیر ممبر آپکی بات اپنی جگہ ٹھیک ہے،لیکن آپکو پتہ ہے کے کونٹسٹ سیکشن کا جو مقصد بنتا ہے وہ ممبرز پورا نہیں کرتے ہیں۔آئی ٹی سے ریلیٹڈ سوالات اور اسلام سے ریلیٹڈ سوالات یا تاریخ سے سوالات اگر ممبرز پوچھے تو اسکا فائدہ ہے۔۔۔لیکن اگر ممبرز اسکی بجائے یہ پوچھے کے ایک گھونگا تھا ایک گھونگی تھی وغیرہ وغیرہ اب وہ رشتے میں کیا لگتے ہیں۔۔۔
    تو کونٹسٹ سیکشن کا مقصد پورا تو نہیں ہُوا نہ۔۔۔۔۔؟
    اسکے بعد تھریڈ کو بند کیوں کیا جاتا ہے تاکےممبرز کو انفارمیشن ملیں کے تھریڈ حل ہو چُکا ہے۔۔مزید ریپلائی یا غلط عنصر سے گریز کی جائے۔۔۔
    رہی غلط جواب کی بات تو وہ اس تھریڈ سٹارٹر پر انحصار کرتا ہے اگر وہ غلط جواب کو بھی درست مانتا ہے تو اس میں تو کچھ نہیں کیا جاسکتا ہے۔۔۔
    البتہ ایک کام کیا جاسکتا ہے تھریڈ کلوز ہُوا آپکو شک ہے کے جواب غلط ہے اور اسکو ٹھیک مانا گیا ہے تو اس وقت آپ تھریڈ سٹارٹر کو پی ایم کردیں اور اسکو ٹھیک جواب پر آمادہ کرلیں تواس وقت تھریڈ سٹارٹر ری پورٹ کردیں کے وہ جواب ٹھیک نہیں تھا تھریڈ کو اس نئے جواب کے ساتھ اپڈیٹ کیا جائے۔۔۔۔اور ممبر کا نام بھی بتایا جائے جس ممبر نے نیا اور ٹھیک جوب دیا ہے۔۔۔
    شکریہ

  4. #4
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    زیب بھائی کی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے یہ کہنا چاہونگا شہزاد بھائی کہ اگر آپ کو کسی بھی جواب پر کوئی اعتراض ہے اور آپ کے پاس اس کا درست جواب ہے تو ایسے تھریڈ کی رپورٹ کردیجئے انشا اللہ تعالی ٹیم ممبر بھی ان ممبر سے رابطہ کرکے انہیں بتاسکتے ہیں ٹھیک ہے بھائی
    اور رہی بات کسی غلط جواب پر یا درست جواب پر بحث بازی کی تو بھائی اس چیز کی اجازت نہیں فورم پر اگر آپ کو کسی چیز پر اعتراض ہے تو آپ اس کی رپورٹ کرسکتے ہیں یا ڈائریکٹ منیجمنٹ کو انفارم کرسکتے ہیں باقی ٹیم اور منیجمنٹ خود سے چیک کرکے اگر تو درست اعتراض ہے تو اسے درست کرسکتے ہیں بصورت دیگر وہ ایسے ہی رہے گا کوئی تبدیلی نہیں آئے گی اس جواب میں اور تھریڈ پر ۔ بے حد شکریہ

Similar Threads

  1. Replies: 1
    Last Post: 9th January 2010, 06:40 PM
  2. Replies: 3
    Last Post: 11th October 2009, 12:37 PM
  3. آپ کی کیا رائے ہے?۔
    By aobatkaro in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 3
    Last Post: 30th July 2009, 08:16 AM
  4. رائے دیں ۔کیا زرداری .....
    By Bahadar in forum Baat cheet
    Replies: 140
    Last Post: 28th July 2009, 03:39 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •