مجھے کوی ایسا سوفٹ ویر بتاو جسکے زریے میں مختلف ویڈیو پارٹس کا ایک پارٹ بنا ساکوں پلیز
مجھے کوی ایسا سوفٹ ویر بتاو جسکے زریے میں مختلف ویڈیو پارٹس کا ایک پارٹ بنا ساکوں پلیز
Ulead Vedeo Studio 10 ya 11 part use karien ap ka masla hal ho jay ga
کے ذریعے بھی کر سکتے ہیں۔Windows Movie Makerآپ یہ کام
ulead 10 bahut kam k ha video splitng awr editng k lia
thax
دوستوں نے جواب تو دے ہی دیا ہے میں صرف آپ کی توجہ اس جانب کروانا چاہوں گا
زرے غلط املا ہے درست املا ذریعے ہے
اُمید ہے آپ برا نہیں منائیں گے۔
برادر کلک کرو ادھر
Bookmarks