وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
munabhaikkc said:
kia matlab khud kerna ho ga plz jo soft dea hay ap ne kuch us k bary me to bta do kesy use krna hay ,kia ye protable hay ?download kr rha how daikhta how ..
Girl ki voice ho gi video me english me to who me kesy nikalow ga ?
Ye jo english movies hoti hen who urdu me kesy krty hen unki to duration bhi lambi hoti hay me ne to sirf ziada se ziada das mint ki video pe tajrba krna hay
جس حد تک مجھے علم ہے کہ وہ وائس الگ سے ریکارڈ کی جاتی ہے
اس کی آسان مثال میں آپ کو دیتا ہوں، کارٹون نیٹورک چینل دو طرح کے ہیں
ایک انگریزی میں چلتا ہے دوسرا اردو میں
جو انگریزی میں چلتا ہے ان میں کارٹونوں کا لحجہ پتا نہیں کیسے ہوتا ہے، وہ کارٹونوں کی آواز لگتی ہی نہیں ہے
جب کہ جو اردو والے ہیں ان میں آواز کی کوالٹی دوسری ہوتی ہے
اس سے یہی سمجھ لگتی ہے کہ ان کاموں کے لیے وائس الگ سے ریکارڈ کی جاتی ہے
Bookmarks