اسلام و علیکم
دوستو کیا حال ہے...
کیا کہوں عادت سے مجبور ہوں دماغ میں جو بھی الٹا سیددھا خیال آتا ہے اسہ کے پیچھے پڑ جاتا ہوں.
تو اب میں سوچ رہا تھا انگلش فلم کو پنجابی میں ڈبنگ کیسے کرتے ہیں مثال کے طور پر میرے پاس فرض کرو دس منٹ کی ایک وڈیو ہے انگلش زبان میں تو میں اس کو پنجابی میں کیسے ڈب کروں کیا کوئی سافٹ وئیر ہے جس میں آٹو میٹک انگلش سے پنجابی ہو جاتی ہے یا پھر مجھے خود پنجابی بول کے آڈیو ریکارڈ کر کے اس وڈیو پر لگایا جاتا ہے.پلیز یہ کنفیوژن دور کر دو
اگر سافٹ وئیر ہے تو ذرا پروٹیبل ورژن دو نا میں بھی تو ٹرائی کر کے دیکھوں
سمجھا دو ذرا اس کے بارے میں پلیز میں یہ تجربہ کرنا چاہتا ہوں