آئی ٹی دنیا کو بہت بہت مبارک ہو اپنے سات سال پورے ہونے پراور رہی کیک کی بات وہ کونسا مینجمنٹ نے ہمیں کھلانا ہے ہم خود ہی بازار سے خرید کر کھا لیں گے (ہنستے ہوئے ہاہاہاہا)۔ ان سات سالوں میں بہت سے لوگوں کے مسائل حل ہوئے ہونگے اور بہت سے لوگوں کو بہت کچھ سیکھنے اور دوسروں کو سکھانے کا موقع بھی ملا ہوگا۔ بس سب سے یہی گزارش ہے کہ جو بھی آپ کو علم ملے وہ آپ ادھر ضرور شئیر کریں تاکہ دوسرے لوگ بھی آپ کے علم سے مستفید ہو کرجو لوگ انٹرنیٹ تک رسائی نہیں حاصل کرسکتے وہ ان کی مدد کر سکیں۔
علم حاصل کرنا ہر مرد اور عورت پر فرض ہے۔
[FONT="Georgia"][SIGPIC]REBEL[/SIGPIC][/FONT]
Bookmarks