Last edited by tesst2; 15th October 2012 at 07:49 PM.
فاطمہ آپی کا بے حد شکریہ، جن کی اجازت کے بغیر میں نے اُن کا فریم یوز کیا ہے۔ اللہ آپ کو خوش و آباد رکھے۔ آمین
بہت پِچھار لیا تم نے ہمارے بھولے بھالے راج دلارے غالب امکان کو
مجھے لگتا ہے میدان مین آنا ہوگا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہاہاہاہاا۔۔۔ غالب امکان پاجی اے کی ہویا
واہ پاجی مزا آگیا
آپ کا انداز پروفیشنل رائٹر سا ہے ماشاءاللہ
کسی میگزین کے لیے لکھا کریں خاص کر بچوں کے میگزین میں پاجی
واہ۔۔۔ کیا کہنے۔۔۔ اللہ جی نے آپ کو بہت اچھی قلمی طاقت دی ہے لیکن بالکل کو بلکل نہ لکھا کریں ورنہ میں نے ایف آئی آر کٹوا دینی ہے
بہت عمدہ
یار میں تو غالب اعوان کو صرف 81 سال کا جوان سمجھتا تھا
لیکن اففف یہاں تو ان کے کاکے بھی ان سے بڑے نظر آرہے ہیں
وعلیکم اسلام
ہاہاہا
فل ٹائم پی ٹی پروگرام
زبردست بہت عمدہ لکھا اور لکھنے کے حوالے سے تو آپ ہر دل عزیز ہے
خوش رہیں جہاں رہیں
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
حماد بھائی بہت ہی زبردست شئیرینگ ہے پڑھ کر اچھا لگا
غالب اعوان کے بارے میں تفصلی جان کر علم میں اضافہ ہوا
غالب اعوان کا تو معلوم نہیں کہ اُن کو کیسا لگا
اس کے علاوہ ایم بی بی ایس کا مخفف بھی
اتنی معلومات تو سی ایس ایس کے امتحان کی تیاری والی
کتابوں میں بھی مہیا نہیں ہوتی ہے
زبردست
haha
bht ala
prh kr bht acha lga
Kamal Kar Ditta Pa Ji Tussi Tan....
Great Writing Power
Fascinating Prose
Element of Comic is fabulous
and Superb Graphic Work
Thanks Brother
Bookmarks