کیا یہ درود شریف کی حدیث مل سکتی ہے
بھائی مجھکو یہ درود میرے فون کےلئے چاہیے تھا
میں اب اس کو ایک ایک صفحہ کر کر اس کی امیجس فون میں سیو کرسکتا ہوں
آپ کی اس اشتراکت کا بحد شکریہ
مجھکو آپ نے اس مہینہ کا بہترین تحفہ عطاء فرمایا
جزاک اللہ جل جلالہ
بھائی میں نے اس کو پی ڈی ایف بنا لیا ہے
آپ حضرات کے ساتھ شیر کررہا ہوں
اگر ضرورت ہو تو ڈانلوڈ فرمالیں
Download File size 227 KB Only
Durood e Taj.pdf
Last edited by Fast_Ismail; 11th November 2012 at 02:16 AM. Reason: PDF File Link add
کوئی بتاسکتا
very good but I want to know what is meaning of DROOD and DROOD konsi zaban ka lafz hey aur us zaban main us ky meaning kia hain any one please
جزاک اللہ
JaZak Allah
jazak Allah
Bookmarks