السلام علیکم
۔
ڈیئرز میرا سوال یہ ہے کہ کیا موسیقی والی قوالی سننا جائز ہے۔۔۔۔۔؟
اگر جائز ہے تو کیا موسیقی بھی جائز ہے۔۔۔۔۔؟
اور اگر نا جائز ہے تو اسے ثواب کی نیت سے کیوں سنا جاتا ہے۔۔۔۔۔؟
اور علماء کرام اس بارے میں کیا کہتے ہیںَََ۔۔۔۔۔۔۔؟
پلیز ڈیئرز اخلاقی حدود میں رہتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کریںََََ
۔
۔
شکریہ
Bookmarks