حماد بھائی بس آپ غالب اعوان بھائی کے سامنے سے گزرنا نہیں
ورنہ وہ اُسی رکشا میں بیٹھا دیں گے آپ کو جس کا آپ نے نقشہ کھینچا ہے
اور پھر وہ رکشا کم اور ٹریکٹر زیادہ لگے گا
-----------
انتہائی پُر نم ہوکر جو روداد غالب بھائی نے سنائی وہ تو بہت ہی
دل کش پڑھنے میں لگی
زبردست
Bookmarks