دوستو میری اس میں مدد کر دیں میں نے اس ویب سائٹ سے اردو کی ایک کتاب ڈاونلوڈ کی ہےجس کا فارمیٹ (ایس ڈبلیو ایف ) ہے
مجھے یہ بتا دیں کہ یہ فائل میں کس طریقے سے اوپن کروں اور اس کا کوئی سوفٹ وئیر ہے تو وہ بھی ادھر شئیر کر دیں تا کہ میں ان فائلز کو اوپن کر سکوں
بہت شکریہ سکرین شاٹ بھی دے رہا ہوں ویب سائٹ کا
Bookmarks