مجھے پنجاب یوتھ انیشئیٹو سکیم کے تحت لیپ ٹاپ ملا تھا۔اس وقت اس میں یو بنٹو ونڈو انسٹال تھی
میں نے جوش میں آ کر ونڈو7 کر لی تھی
آج یونیورسٹی میں ایک فرینڈ کے پاس یوبنٹو چلتے دیکھ کر مجھے اپنے آپ پر بھت غصہ آیا کے اتنی اچھی ونڈو چھوڑ کر میں نے 7 کر لی؟؟؟؟؟
کیا کوئ ایسا طریقہ ہے کہ میں اسکا گھوسٹ بنا کر اپنے لیپ ٹاپ پر انسٹال کر سکو؟؟؟؟
جواب کا انتظار رہےگا
Bookmarks