Naat e Shareef , Bahot Pyari hai.
Design aur Fonts bahot hi umda hain.
Really you work very good.
Allah paak apko Madina ki Ziyarat Ata Farmaye , Aameen.
men ap ki post ki attachments dekh nahi pa raha....WHY???
nice
MashaAllah
boht piyara design kia hai
سبحان اللہ بہن
نعت کی برکت تو آپ کی ڈیزئن میں ہی نظر آرہی ہے
بہت ہی اثر انداز اور دلکش نعت آپ نے ڈیزئن کی
اور بہت ہی اچھے انداز میں ڈیزئن کی
اللہ تعالیٰ آپ کو نبی پاکﷺ اور شہرِ مدینہ کی زیارت نصیب فرمائے
اور آپ کی ہر پریشانی کو اپنے حبیب پاک ﷺ کے واسطہ سے دور فرمائے
آمین آمین ثم آمین
ماشاء اللہ عزوجل
بہت خوب
جب میں بھی مکہ شریف سے مدینۃ المنورہ کو روانہ ہوا تھا تو سارے راستے یہی نعت پڑھتا اور سنتا گیا۔ سچ میں یہ بہت اعلیٰ نعت ہے اور آج بھی میرے موبائل میں موجود ہے۔
اللہ عزوجل پیاری بہن ڈیسنٹ آئی اور اسی سال مدینہ شریف کی حاضری نصیب فرمائے
اور
ان کے صدقے اللہ کریم ہم سب پر بھی کرم نوازی فرمائے اور ہمیں بھی سفرمدینہ کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین
Bookmarks