Masha Allah bohat khoobsurat Naat hai ye or aap ne bht mehnat se share ki ha
Masha Allah bohat khoobsurat Naat hai ye or aap ne bht mehnat se share ki ha
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
بہت ہی عمدہ اور شاندار !!!!؛
جزاک اللہ تعالیٰ خیرا
superb sharing
جزاک اللہ
اللہ پاک ااپکو خوش رکھیں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سبحان اللہ ۔۔۔ بہت پیاری نعت بہت پیاری
اور ڈیزائنگ بھی بہت پیاری
اللہ پاک جزائے خیر سے نوازے
شئیر کرنے کا شکریہ
وعلیکم السلام
اللہ پاک ہم سب کو مدینے کی حاضری نصیب فرمائے۔۔۔آمین
جزاک اللہ بہت پیاری نعت اور عمدہ ڈیزائننگ کی ہے
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
نعت کے بارے میں تو کیا لکھوں
یہ تو اللہ کا کرم ہے ہم جیسوں کی گندی زبانوں کو بھی ان ﷺ کا نام لینا نصیب ہوتا ہے
ورنہ ہم اس لائق بھی نہیں ہے کہ آپ ﷺ کا نام بھی لینے کی ہم کو اجازت ملے
اور آپ کو تو مزید خوش نصیبی ملی کہ آپ نعت رسول اکرمﷺ ڈیزائن کرنے کی توفیق ملی
اور اتنی خوبصورتی کے ساتھ آپ نے ڈیزائن کیا
اللہ تعالی قبول ومنظور فرمائیں۔۔آمین
subhanallah nice
خوبصورت شئیرینگ
عمدہ فریم اور بہت لاجواب فونٹ
--------
ویسے اس فونٹ کا نام کیا ہے
Bahot Umdaa Naat or Designing, Munfarid ...JazakAllah
boht khob mashallah kamal kr dia g
Bookmarks