السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
دوستو! ایک خبر اور دعا کی درخواست کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔ فورم کے سپر موڈریٹر، اسلام سیکشن کی جان اور سب ممبرز کے دل کی دھڑکن حافظ فصیح الدین ناصر بھائی کا آج ایکسیڈینٹ ہوا ہے۔
سر میں شدید سوزش ہے اور ٹانگوں پیٹھ پر کافی خراشیں آئی ہیں۔
آپ سب سے ان کے لئے دعاؤں کی خصوصی درخواست ہے۔
اللہ پاک اپنی رحمت کاملہ سے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ سے فصیح بھائی کو جلد از جلد ایسی کامل اور مکمل صحت عطا فرمائے کہ جس کے بعد کبھی بھی کوئی بیماری نہ ہو۔ آمین۔ ثم آمین۔
Bookmarks