میرے جی میل کے آئی ڈی میں لو سپیس کا میسج آ رہا ہے جو کہ حل کرنے کےلئے میں نے ادھر ایک تھریڈ بنایا جس پر ایک دوست نے ایم ایس آؤٹ لک کا مشورہ دیا کہ اس کے ذریعے اگر جی میل اکاؤنٹ آپریٹ کروں گا تو میل ڈائریکٹ میرے کمپیوٹر کی ہارڈ ڈسک میں سیوہو گی اس طرح مجھے لو سپیس سے چھٹکارا حاصل ہو جائے گا۔۔۔۔
تو میں یہاں گزارش کر رہا ہوں کہ کوئی دوست مجھے ایم ایس آؤٹ لک استعمال کرنا سکھا دے گا۔۔ میں اس معزز ممبر کا تہہ دل سے مشکور و ممنون ہو گا۔
Bookmarks