السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی جان مجھے ایسا سافٹ ویئر چاہیے جس کے اندر پہلے سے بنے بنائے آرٹسٹ پرنٹ موجود ہوں جو میں کورل یا دیگر سافٹ ویئرز میں امپورٹ کرکے ان پر کام کرسکوں۔
انکا لنک دیں جو فری اور رجسٹرڈ ہوں
پرنٹ آرٹسٹ یا اے سی ڈی سی جس میں بنے بنائے پہلے سے اشکال موجود ہیوں زیادہ تعداد میں۔
بہت جلد تمام بھائی اس پر توجہ دیں