پھر سے چوُنا لگا گیا کوئی
ڈیڈی کیٹ ٹو محسود بھائی
پھر سے چوُنا لگا گیا کوئی
ڈیڈی کیٹ ٹو محسود بھائی
bahut aala designing and dedication
ٹھیک کہا بھائی
ہر کوئی اپنے فائدے کے لئے دوسرے کو چونا لگانے سے نہیں کتراتا
پا جی لگ تو یہ ہی رہا ہے کہ کوئی چونا لگا گیا ہے کیونکہ ایک ہاتھ میں سیگریٹ ہے اور دوسرا ہاتھ آہ ہوں حماد پا جی اچھے سے معلوم ہے کیا ہو رہا ہے ہاہاہاہا
اچھی ڈاڈو کیشن کی ہے
خوش رہیں
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
پا جی ڈیڈی کیشن تو اچھے بندے کو کی ہے۔
لیکن پا جی کوئی چنگا سا قطعہ ڈڈو کیٹ کرتے۔
تسی تو اپنے دوسرے خان بھائی کو نسوار ہی لگا دی۔
لیکن پا جی قطعے کے حساب سے ڈیزائن بہت ودھیا بنایا ہے۔
hahahaah,,,ohoo..Allah in pa g ko dobara chona lagnay se bachaye...Ameen..per pa g chona lagnay k baad pani k paas kya ker rahy hain....pakro koi.. suicide tou ni kernay lage kahin...lagta hy bohat bora chona lagaya hy kissi ne..
Ha Ha Ha
Bohat Aala Janab
Nice Designing
Great Dedication
aur Poetry Chona Laga Gea Koi....ha ha ha
Nice
Bookmarks