میری ہارڈ ڈرایو میں بیڈ سیکٹر آگۓ ہیں میں نے اس کو فل فارمیٹ کر کے نۓ پارٹشن بھی بناۓ مگر بیڈ سیکٹر باقی ہیں۔میرے پاس سی ڈی میں سی میپ ہے۔کیا سی ڈی سے سی میپ چلاکر ان کو ریموو کیا جاسکتا ہے ھارڈ ڈسک میں کؤئ ونڈو نہیں ہے۔پلیز کؤی مجھے بتا دے ۔ شکریہ

han seamaop se bad sectors ko remove kiya ja sakta hai sea map ko kisi cd ya usb me bootable krke usko apne pc me boot karen woh apke bad sectors remove kr dega
میرے سسٹم میں یو ایس بی سے بوٹ ہو نے کا آپشن نہیں ہے۔ میں نے آئ ٹی ہی کی ایک تھریڈ سے سی میپ ڈاؤن لوڈ کیا تھا۔اور سی ڈی پر رائٹ کر لیا ہے اب اس کو کیسے یوز کروں۔
سی ڈی بٹ ایبل نہیں ہے
Bookmarks