Results 1 to 8 of 8

Thread: Qurbani k Kuch Zarori Masail:

  1. #1
    GreatKhan1's Avatar
    GreatKhan1 is offline Senior Member+
    Last Online
    17th December 2016 @ 04:27 PM
    Join Date
    16 Dec 2011
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    797
    Threads
    170
    Credits
    206
    Thanked
    35

    Default Qurbani k Kuch Zarori Masail:

    :

    salam:

    ۔ قربانی ہرشخص پر واجب نہیں صرف صاحب نصاب (یعنی جسکے پاس ساڑھے باون تولےچاندی یا اتنی قیمت کی کوئی اورچیز اپنی ضروریات کے علاوہ ہو) پر واجب ہے. مفہوم حدیث: جو صاحب استطاعت (یعنی صاحب نصاب) ہو پھربھی وہ قربانی نہ کرے تووہ ہماری عیدگاہ کےقریب بھی نہ آئے (ابن ماجہ، حدیث # 3124، ابواب الاضاحی، باب: قربانی کرناواجب ہےیا نہیں، راوی: ابوہریرہ رضی اللہ عنہ)

    - قربانی کےکچھ ضروری مسائل: جو (مرد یا عورت) صاحب نصاب ہو، اس پر قربانی کرنا واجب ہے، قربانی کے واجب ہونے کےلیے نصاب پر سال گزرنا شرط نہیں، اگر کوئی شخص قربانی کے آخری دن (12 ذالحجہ) تک صاحب نصاب ہوگیا تواس پر قربانی کرناواجب ہے (فتاوی عالمگیری، جلد # 5، صفحہ # 292 اور 293، کتاب الاضاحی، طبع: رشیدیہ، کوئٹہ) ہمارا ہر میسج کم سےکم 3 بار ضرور پڑھا کریں

  2. #2
    GreatKhan1's Avatar
    GreatKhan1 is offline Senior Member+
    Last Online
    17th December 2016 @ 04:27 PM
    Join Date
    16 Dec 2011
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    797
    Threads
    170
    Credits
    206
    Thanked
    35

    Default

    - جوصاحب نصاب نہیں اس پرقربانی واجب نہیں لیکن اگراس نے قربانی کےدنوں میں قربانی کرنےکی نیت سےجانور خریداتو اس پرقربانی واجب ہو جائےگی، قربانی کے3 دنوں میں جوشخص مسافر ہواس پر قربانی واجب نہیں لیکن اگروہ کسی جگہ 15دن ٹھہرنےکا ارادہ کرلے تواس صاحب نصاب شخص پر قربانی واجب ہوجائے گی (عالمگیری، جلد 5، صفحہ 291-292، کتاب الاضاحی، باب 1، طبع: رشیدیہ کوئٹہ)

  3. #3
    GreatKhan1's Avatar
    GreatKhan1 is offline Senior Member+
    Last Online
    17th December 2016 @ 04:27 PM
    Join Date
    16 Dec 2011
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    797
    Threads
    170
    Credits
    206
    Thanked
    35

    Default

    - باب:کس جانور کی قربانی کرنامکروہ ہے؟ حدیث:علی رضی اللہ عنہ سےروایت ہےکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نےہمیں حکم دیاکہ ہم قربانی کےجانور کی آنکھ اورکان اچھی طرح دیکھ لیں تاکہ اسمیں کوئی نقص نہ ہواور ہمیں منع فرمایاکہ ہم اس جانور کی قربانی نہ کریں جسکے کان اگلی طرف سےیا پچھلی طرف سےکٹے ہوئےہوں یاپھٹےہوئے ہوں یاان میں سوراخ ہو (ترمذی، حدیث 1538، کتاب الاضاحی)

  4. #4
    GreatKhan1's Avatar
    GreatKhan1 is offline Senior Member+
    Last Online
    17th December 2016 @ 04:27 PM
    Join Date
    16 Dec 2011
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    797
    Threads
    170
    Credits
    206
    Thanked
    35

    Default

    ۔ ایام قربانی کتنے ہیں؟ مفہوم حدیث: حضرت ابن عمر اور علی رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ قربانی کے ایام 2 دن ہیں، قربانی کے دن کے بعد (یعنی 10ذی الحجہ کے بعد) (مؤطاامام مالک، حدیث #1093، کتاب الاضاحی، درجہ:صحیح، باب:جو بچہ پیٹ میں ہواسکی طرف سےقربانی کرنا) اس حدیث سےمعلوم ہواکہ ایام قربانی 3دن ہیں یعنی 10، 11 اور 12ذی الحجہ تک، اسی پرپوری امت کااجماع بھی ہے

  5. #5
    GreatKhan1's Avatar
    GreatKhan1 is offline Senior Member+
    Last Online
    17th December 2016 @ 04:27 PM
    Join Date
    16 Dec 2011
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    797
    Threads
    170
    Credits
    206
    Thanked
    35

    Default

    - قربانی کےکچھ ضروری مسائل: جو (مرد یا عورت) صاحب نصاب ہو، اس پر قربانی کرنا واجب ہے، قربانی کے واجب ہونے کےلیے نصاب پر سال گزرنا شرط نہیں، اگر کوئی شخص قربانی کے آخری دن (12 ذالحجہ) تک صاحب نصاب ہوگیا تواس پر قربانی کرناواجب ہے (فتاوی عالمگیری، جلد # 5، صفحہ # 292 اور 293، کتاب الاضاحی، طبع: رشیدیہ، کوئٹہ) ہمارا ہر میسج کم سےکم 3 بار ضرور پڑھا کریں

  6. #6
    GreatKhan1's Avatar
    GreatKhan1 is offline Senior Member+
    Last Online
    17th December 2016 @ 04:27 PM
    Join Date
    16 Dec 2011
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    797
    Threads
    170
    Credits
    206
    Thanked
    35

    Default

    ۔ مفہوم حدیث: حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے صلح حدیبیہ کے موقع پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ قربانی کی تو گائے اور اونٹ ان دونوں میں 7، 7 آدمی شریک ہوئے، امام ترمذی رحمہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور دیگر علماء کا اسی حدیث پر عمل ہے...! (ترمذی، حدیث # 1544، درجہ: حسن صحیح، کتاب الاضاحی، باب: قربانی میں شریک ہونا)

  7. #7
    GreatKhan1's Avatar
    GreatKhan1 is offline Senior Member+
    Last Online
    17th December 2016 @ 04:27 PM
    Join Date
    16 Dec 2011
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    797
    Threads
    170
    Credits
    206
    Thanked
    35

    Default

    ۔ مفہوم حدیث: 1 دفعہ صحابہ رضی اللہ عنہم نےپوچھا: ان قربانیوں کی کیاحقیقت ہے؟ نبی علیہ السلام نےفرمایا: یہ تمہارےباپ ابراہیم کی سنت ہے، صحابہ نےپوچھا اس پرہمیں کیاملے گا؟ آپ نےفرمایا: ہربال کےبدلے 1نیکی، صحابہ نےپوچھا اون کاکیا حکم ہے؟ آپ نےفرمایا: اون کےہر بال کےبدلے میں بھی 1نیکی ملےگی (احمد، حدیث #19498، مسند الکوفین، راوی: زید بن ارقم رضی اللہ عنہ)

  8. #8
    M-Qasim's Avatar
    M-Qasim is offline Advance Member+
    Last Online
    7th September 2022 @ 07:41 PM
    Join Date
    22 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    33,351
    Threads
    915
    Credits
    1,718
    Thanked
    3391

    Default


Similar Threads

  1. Samandar Main Kuch Na Tha
    By Riddl3r in forum Roman Urdu Poetry
    Replies: 1
    Last Post: 15th September 2019, 07:45 AM
  2. Kabhi youn bhi to ho
    By sahil2006 in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 88
    Last Post: 20th July 2010, 07:08 PM
  3. Kuch Tum B Hum Say Roth Gay!
    By vicky786 in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 2
    Last Post: 2nd December 2009, 04:53 PM
  4. kuch mera.....kuch tera
    By masoom in forum General Discussion
    Replies: 11
    Last Post: 28th February 2007, 01:59 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •