Results 1 to 2 of 2

Thread: سعودی عرب میں مولانا طارق جمیل، شاہد آفریž

  1. #1
    Join Date
    27 Jul 2006
    Location
    Pyara Pakistan
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    1,296
    Threads
    28
    Credits
    93
    Thanked
    18

    Default سعودی عرب میں مولانا طارق جمیل، شاہد آفریž

    شاہد آفریدی پاکستان اور عامر خان بھارت سے حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے حجاز مقدس پہنچ چکے ہیں، مکہ میں منعقد کی گئی ایک محفل میں دونوں لیجنڈز کی ملاقات ہوئی اس موقع پر جنید جمشید بھی موجود تھے، شاہد آفریدی اور عامر خان نے مولانا طارق جمیل سے بھی بات چیت کی جنہوں نے حج کی فضیلت پر روشنی ڈالی۔

    واضح رہے پاکستان کے کرکٹ اسٹار شاہد آفریدی، سابق ٹیسٹ کرکٹر انضمام الحق اور سعید انور کے ہمراہ فریضہ حج کی ادائیگی کے لئےسعودی عرب گئے تھے جبکہ عامر خان اپنی والدہ زینت حسین کے ہمراہ حج کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہوئے تھے۔
    Attached Images Attached Images   
    Pakistan Zindabad

  2. #2
    Join Date
    27 Jul 2006
    Location
    Pyara Pakistan
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    1,296
    Threads
    28
    Credits
    93
    Thanked
    18

    Default

    وضاحت۔
    اس تھریڈ کا اصل ٹائٹل ہے
    سعودی عرب میں مولانا طارق جمیل، شاہد آفریدی اور عامر خان کی ملاقات۔
    لیکن میرا خیال ہے کچھ تکنیکی وجوہات کی بنا پر چند الفاظ صحیح پیسٹ نا ہو سکے۔

Similar Threads

  1. Haarta hooa america
    By faraz101 in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 58
    Last Post: 21st September 2012, 12:31 PM
  2. دیہات میں بوائے اسکاؤٹ
    By zeshan_umar in forum General Knowledge
    Replies: 4
    Last Post: 4th April 2010, 09:57 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •