﷽
download here
امید ہے تمام میمبرز مزے میں ہونگے اور
عید کی تیاریوں میں مصروف ہونگے
میں آج آپکے لئے ایک بہت مزے کا سا فٹ وئر لائی ہوں
جسکا نام ہے
Watery Desktop 3D
یہ سافٹ وئیر آپکے مانیٹر میں پانی بھر دے گا
ارے گبھرائیے نہیں پانی جیسا افیکٹ دے گا
ڈیسک ٹاپ والپیپر اینیمیٹ کرے گا بالکل پانی کی طرح
سکرین شارٹ ملاحظہ کریں
پانی کی اینیمینش کے مختلف سٹائلز دے سکتے ہیں جیسے
Soft Rain, Hard Rain, Wave, Wave Wide
Storm etc
سکرین شاٹ دیکھئے
یہی نہیں سکرین سیور بھی ہے
سیم واٹر ٹائپ اور سکرین سیور کی سیٹنگ بھی ہے
جس میں آپ اپنی مرضی سے سیٹنگ کر سکتے ہیں
امید ہے آپ کو پسند آئے گا
_____
_____________
Bookmarks