السلامُ علیکم
یہ تو سبھی جانتے ہیں کہ اپنی پروفائل میں جاکر "پوسٹ مائی رپلائیز کے ذریعے"اپنے دیئے گئے تمام رپلائیز دیکھے جا سکتے ہیں
لیکن
مجھے جاننا ہے کسی ایسے طریقے کے بارے میں کہ کیا ایسا ممکن ہےکہ میں کس خاص سیکشن میں دئے گئے رپلائیز ہی دیکھ سکوں
مثال کے طور پر میں اپنے رپلائز میں سے صرف یہ دیکھنا چاہتا ہوں کہ "آسک این ایکسپرٹ یا سوفٹ وئیر یا بات چیت، وغیرہ کے "سیکشنز میں کہاں کہاں رپلائی کر چکا ہوں ۔
اُمید ہے کہ بات سمجھ آگئی ہوگی تو مہربانی فرما کر میری اس بارے میں رہنمائی کریں شکریہ
Bookmarks