Page 3 of 5 FirstFirst 12345 LastLast
Results 25 to 36 of 59

Thread: محبت کی نہیں جاتی، ہو جاتی ہے

  1. #25
    ateeq's Avatar
    ateeq is offline Advance Member
    Last Online
    5th January 2024 @ 08:33 PM
    Join Date
    30 Mar 2007
    Location
    Pakistan
    Posts
    610
    Threads
    67
    Credits
    1,445
    Thanked
    13

    Default

    Ik lafz hai
    Mohabbat,
    Ise kar k dekho,
    Tum tarap na jao
    to kehna
    Ik lafz hai
    Mohbbat,
    Is se lar ke
    dekho,
    Tum haar na jao
    to kehna,
    Ik lafz hai Wafa
    Zamane main
    nahi milti,
    Dhoon pao to
    kehna,
    Ik lafz hai Ansoo,
    Dill main chupa
    kar dekho,
    Tumhari ankhon
    se na nikle to
    kehna,
    Ik lafz hai Judai
    Isse seh kar
    dekho,
    Tum toot na jao
    to kehna
    ateeq
    ahmad

  2. #26
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    واہ بہت خوب۔
    امجد اسلام امجد کی نظم اور آپ کے ذاتی خیالات کا مجموعہ بہت خوب رہا۔
    بہر حال میری طرح کے چھوٹے بچے ابھی اللہ سے ہی محبت مضبوط کرنے کی کوشش کریں۔

  3. #27
    Kashifnoor is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd April 2023 @ 02:11 AM
    Join Date
    05 May 2010
    Age
    38
    Posts
    183
    Threads
    7
    Credits
    0
    Thanked
    7

    Default

    Nice.....................both side

  4. #28
    WaqeeHaidar's Avatar
    WaqeeHaidar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th April 2022 @ 11:34 PM
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,979
    Threads
    534
    Credits
    11,932
    Thanked
    567

    Default


    زبردست

  5. #29
    Decent_Eye is offline Member
    Last Online
    19th June 2013 @ 09:07 AM
    Join Date
    28 May 2012
    Gender
    Female
    Posts
    4,951
    Threads
    130
    Thanked
    690

    Default

    واہ بہت خوبصورت
    خوش رہئے

  6. #30
    Saad's Avatar
    Saad is offline Senior Member+
    Last Online
    24th June 2015 @ 04:04 PM
    Join Date
    25 Oct 2009
    Location
    Ghar Pe
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,667
    Threads
    143
    Credits
    0
    Thanked
    603

    Default

    پیار تو جس حال میں ہو درد ہی دیتا ہے

    کبھی اپنوں کی جدائی سے
    کبھی کسی کی بیوفائی سے

    کبھی ادھورے خوابوں سے
    کبھی جھوٹے وعدوں سے

    کبھی روح کی تڑپ بن کر
    کبھی دلوں کی کسک بن کر

    کبھی تماشہ بنا کر
    کبھی بھروسا چرا کر

    لیکن دوستوں ہمیشہ یہ یاد رکھنا

    کہ پیار ہمیشہ درد دیتا ہے
    پیار ہمیشہ درد دیتا ہے
    MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,

    Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE

  7. #31
    Saad's Avatar
    Saad is offline Senior Member+
    Last Online
    24th June 2015 @ 04:04 PM
    Join Date
    25 Oct 2009
    Location
    Ghar Pe
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,667
    Threads
    143
    Credits
    0
    Thanked
    603

    Default

    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post
    واہ بہت خوب۔
    امجد اسلام امجد کی نظم اور آپ کے ذاتی خیالات کا مجموعہ بہت خوب رہا۔
    بہر حال میری طرح کے چھوٹے بچے ابھی اللہ سے ہی محبت مضبوط کرنے کی کوشش کریں۔
    آمین

  8. #32
    Decent_Eye is offline Member
    Last Online
    19th June 2013 @ 09:07 AM
    Join Date
    28 May 2012
    Gender
    Female
    Posts
    4,951
    Threads
    130
    Credits
    0
    Thanked
    690

    Default

    Quote m-qasim said: View Post
    کسی پیاسے کو اپنے حصے کا پانی پلانا بھی محبت ہے ،عبادت ہے
    بھنور میں ڈوبتے کو ساحلوں تک لے کے جانا بھی محبت ہے ،عبادت ہے

    کہیں ہم، راز سارے کھول سکتے ہوں مگر پھر بھی
    کسی کی بے بسی کو دیکھ کر خاموش رہ جانا محبت ہے ،عبادت ہے

    کسی کے واسطے جبراً ہی ہونٹوں پر ہنسی لانا محبت ہے ،عبادت ہے

    کہیں بارش میں میں سہمے، بھیگتے بلی کے بچے کو
    ذرا سی دیر کو گھر لے کے آنا بھی محبت ہے ،عبادت ہے

    کوئی چڑیا جو کمرے میں بھٹکتی آن نکلی ہو تو اس چڑیا کو
    پنکھے بند کر کے راستہ باہر کا دِکھلانا محبت ہے ،عبادت ہے

    محبت کے ہزاروں رنگ، لاکھوں استعارے ہیں
    کسی بھی رنگ میں ہو یہ
    مجھے اپنا بناتی ہے
    یہ میرے دل کو بھاتی ہے
    واہ واہ
    بہت بہترین جناب

    ایک ایک شعر
    اپنے اندر ایک نصیحت
    ایک پیغام لئے ہوئے ہے

  9. #33
    sibghati's Avatar
    sibghati is offline Advance Member
    Last Online
    6th April 2020 @ 07:38 AM
    Join Date
    30 Jun 2011
    Location
    ISLAMABAD
    Gender
    Male
    Posts
    2,460
    Threads
    342
    Credits
    69
    Thanked
    224

    Default

    nice sharing

  10. #34
    Gr8^Masood's Avatar
    Gr8^Masood is offline Senior Member+
    Last Online
    18th September 2013 @ 10:50 AM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    Khi
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    42,351
    Threads
    1398
    Credits
    970
    Thanked
    2855

    Default

    محبت کی اپنی ہی ایک دُھن ہوتی ہے۔۔۔
    جس وادی میں محبت کی دُھن گونجتی ہے وہاں گولیوں کی آوازیں نہیں گونجتی۔۔۔
    اور نہ وہاں آسمان صرف دھوپ برساتی ۔۔۔۔ اور زمین صرف بھوک نہیں اگاتی۔۔۔
    پہاڑ سبرے سے محروم درخت پھلوں سے خالی اور کنوں پیاسے نہیں رہتے۔۔۔
    وہاں توباغوں میں روشنی آنکھوں میں شناسائی اور دلوں میں مروت آجاتی ہے۔۔۔
    جو سروں کو چھیڑتے ہیں وہ سروں کو چھوڑ بھی سکتے ہیں۔۔۔اور چنہیں سُر چھو لیتے ہیں۔۔۔
    وہ خود سُر بن جاتے ہیں۔۔۔چھیڑصرف جسم تک محدود ہوتی ہے۔۔۔۔لیکن چھونے والے ہاتھ روح میں اُتر جاتے ہیں۔۔۔
    جیسے زیتون کی جڑے سنگ مر مر کی رگوں میں اتر جاتی ہے۔۔۔
    محبت کی نہیں جاتی محبت ہو ہی جاتی ہے۔۔۔
    یہ شعلہ خود بھڑک اُٹھتا ہے بھڑکایا نہیں جاتا۔۔۔

  11. #35
    *Xpert~Baba*'s Avatar
    *Xpert~Baba* is offline SHD38SK
    Last Online
    11th January 2018 @ 08:47 PM
    Join Date
    01 May 2010
    Location
    GHAR
    Gender
    Male
    Posts
    12,921
    Threads
    907
    Credits
    983
    Thanked
    2337

    Default

    ہاہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ئے

    ایک اپنا سبق آموز واقعہ تحریر کر دیتا ہوں

    میری بڑی دکھ بھری داستان ہے
    مگر طوالت کے خوف سے اور
    کہیں آپ سب کی آنکھوں میں آنسو نہ آجائیں
    اس لیے داستان کےکچھ حصے ہی بیان کیے جائیں گے

    ایک لمحہ میرے زندگی میں محبت کی معرفت کا آیا

    اور پھر میرا شعور ہکا بکا ہو کر روز مجھ کو اقوالِ زریں سناتا تھا مگر میں خاطر میں نہ لاتا

    محبت میں ایسا ڈوبا کے پڑھنے کا جزبہ بھی روتا چِلاتا کہیں اور ہجرت کر گیا

    راتوں کی نیندوں نے بھی ہڑتال کر رکھی تھی

    بھوک بھی بوریا بستر سمیٹ کر اپنی نانکے چلی گئی


    ہر وقت دل و دماغ میں محبوب تشریف فرما ہوتے تھے


    بہت حسین دور چل رہا تھا





    مگر



    پھر ایک دن وہ سانحہ ہوا کہ میں ہل کر رہ گیا


    میرا شعور اقوال زریں کی بجائے لاشعور سے بیٹھا لڈو کھیلنے لگا


    نیند اور بھوک منہ میں کچھ بربڑاتے واپس آگئے

    پڑھائی والے دور کی بڑی یاد آئی


    جی ہاں

    آپ صحیح سمجھے


    بڑے خوش قسمت ہوتے ہیں جو محبت میں ناکام ہو جاتے ہیں

    میں چھوٹی سے عمر میں
    میں کامیاب ہو گیا اور آج وہ میری زوجہ مبارک ہے









  12. #36
    *Noor-ul-Ain*'s Avatar
    *Noor-ul-Ain* is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd August 2015 @ 06:06 PM
    Join Date
    21 Apr 2012
    Location
    Pakistan
    Age
    25
    Gender
    Female
    Posts
    3,120
    Threads
    79
    Credits
    900
    Thanked
    321

    Default

    Quote gr8^masood said: View Post
    محبت کی اپنی ہی ایک دُھن ہوتی ہے۔۔۔
    جس وادی میں محبت کی دُھن گونجتی ہے وہاں گولیوں کی آوازیں نہیں گونجتی۔۔۔
    اور نہ وہاں آسمان صرف دھوپ برساتی ۔۔۔۔ اور زمین صرف بھوک نہیں اگاتی۔۔۔
    پہاڑ سبرے سے محروم درخت پھلوں سے خالی اور کنوں پیاسے نہیں رہتے۔۔۔
    وہاں توباغوں میں روشنی آنکھوں میں شناسائی اور دلوں میں مروت آجاتی ہے۔۔۔
    جو سروں کو چھیڑتے ہیں وہ سروں کو چھوڑ بھی سکتے ہیں۔۔۔اور چنہیں سُر چھو لیتے ہیں۔۔۔
    وہ خود سُر بن جاتے ہیں۔۔۔چھیڑصرف جسم تک محدود ہوتی ہے۔۔۔۔لیکن چھونے والے ہاتھ روح میں اُتر جاتے ہیں۔۔۔
    جیسے زیتون کی جڑے سنگ مر مر کی رگوں میں اتر جاتی ہے۔۔۔
    محبت کی نہیں جاتی محبت ہو ہی جاتی ہے۔۔۔
    یہ شعلہ خود بھڑک اُٹھتا ہے بھڑکایا نہیں جاتا۔۔۔
    بہت عمدہ مسعود بھائی بہت ہی عمدہ

Page 3 of 5 FirstFirst 12345 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 10
    Last Post: 4th April 2020, 07:49 PM
  2. Replies: 14
    Last Post: 10th February 2018, 05:20 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 9th December 2015, 08:21 AM
  4. دعا کسے کہتے ہیں
    By Asma_Khan in forum Islam
    Replies: 10
    Last Post: 1st October 2012, 01:30 PM
  5. Replies: 7
    Last Post: 13th January 2012, 05:50 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •