السلام علیکم
کیا ایسا کوئی اینڈرائڈ فون ہے
جو ڈبل سم بھی ہو
اور اس کے فنکشن کمپیوٹر جیسے ہوں۔
یعنی ہر سائٹ اوپن ہو۔
جیسے جنگ اور ایکسپریس اخبار
اور عسکری بینک کی ویب سائٹ وغیرہ۔
دراصل
میں لیپ ٹاپ خریدنا چاہتا ہوں
اور موبائل بھی
اگر یہ دونوں خوبیاں کسی اینڈرائڈ فون میں مل جائیں
اور وہ سستا بھی ہو
تو میرے لئے بہتر ہو گا۔
جزاک اللہ
Bookmarks