﷽
السلام علیکم
دوستو آج میں آپ کے لیے ایک ایسا سافٹوئیر لایا ہوں جس کے ذریعے آپ اپنی ڈیسک ٹاپ کو لاک کر سکتے ہیں
یہ اس وقت کام آتا ہے جب آپ کو کہیں جانا ہو اور پی سی بھی بند نہیں کرنا اور یہ بھی ضروری ہو کہ ڈیسکٹاپ پر موجود فائل تک کوئی ایکسس نہ کر سکے تو یہ سافٹو ئیر رن کر کے چلیں جائیں جو بھی ڈیسک ٹاپ اوپن کرنا چاہے گا ایک پاسورڈ پرومپٹ سامنے آئے گا جب تک پاسورڈ نہیں دے گا تب تک ڈیسکٹاپ اوپن نہیں ہو گا
سافٹ وئیر کا نام
Windows Desktop Lock 2.0
سب سے پہلے اپنا یوزرنیم اور پاسورڈ دیں
جب اس سافٹو ئیر کو کھولیں گےتو اس پر ایک ڈیفالٹ پاسورڈ لگا ہو گا وہ ختم کر کے اپنا یوزرنیم اور پاسورڈ لکھیں گے اور پی سی لاک پر کلک کریں گے تو ڈیسکٹاپ لاک ہو جائے گی
پھر ڈیسک ٹاپ کو انلاک کرنے کے لیے پاسورڈ دیں گے تو ڈیسک ٹاپ انلاک ہو جائے گی
اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ یہ سسٹم کے ساتھ سٹارٹ ہو تو اس کو ڈرگ کر کے سٹارٹ میں موجود سٹارٹ اپ کے فولڈر میں ڈال دیں پھر جب بھی سسٹم سٹارٹ ہو گا یہ سسٹم کے ساتھ ہی سٹارٹ ہو جائے گا
Bookmarks