وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت ہی زبردست میگزین ایک بار پر پڑھنے کو ملا
ڈیزائنگ اور کلر کمبینیشن بہت اچھا لگا اس بار بھی
اُس کے ساتھ ساتھ سب ممبرز کی تحریروں نے میگزین کو چار چاند لگادیئے
اور ماشاءاللہ نیٹ رائیڈر کی سیٹنگ کرنے کا تو جواب ہی نہیں
ابھی ابھی جمعہ کو نیٹ رائیڈر کی خالہ کا انتقال ہوا ہے پھر بھی انھونے اتنا اچھا میگزین شائع کیا اللہ آپ کو جزائے خیر عطا کرئے آمین
اللہ رائیڈر بھائی کی خالہ مرحومہ۔میرے والد اور دیگر جو جو مسلمان اللہ کی بارگاہ میں انتقال کر چکے ہیں ، اُن سب کی بخشش و مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے۔ آمین۔ ثم آمین۔