Page 3 of 9 FirstFirst 123456 ... LastLast
Results 25 to 36 of 104

Thread: ITDunya Mag November 2012

  1. #25
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    رائیڈر بھائی اتنا بہترین شمارہ ہمارے لیے آن لائن کرنے کا بہت بہت شکریہ ۔
    اللہ پاک جزائے خیر سے نوازے
    تمام رائٹرز کی تحاریر بہت بہترین ہیں، بہت اعلی
    لکھنے والے تمام رائٹرز کا میں ذاتی اور میگزین ٹیم کی طرف سے دلی شکریہ ادا کرتا ہوں، یقین جانیئے یہ سلسلہ جہاں ہمیں میعاری تحاریر پڑھنے کا موقع دیتا ہے وہاں ہی یہ سلسلہ ہم سب کی رائٹنگ پاور کو مزید جَلا بخشتا ہے، ۔۔۔
    اسی طرح تمام پڑھنے والوں سے ریکوئسٹ کہ وہ تین بہترین رائٹرز کے نام کا بھی اپنی پوسٹ میں بتاتے جائیں تاکہ ونر اور رائٹر آف دی منتھ کے رینک کو جلد سے جلد دیا جاسکے۔

  2. #26
    IDEAL BOY's Avatar
    IDEAL BOY is offline Senior Member+
    Last Online
    26th January 2019 @ 08:03 PM
    Join Date
    07 Jul 2012
    Location
    ChAkWaL
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    6,452
    Threads
    141
    Credits
    973
    Thanked
    584

    Default

    Bahut umda kawish rider bhai,tamam tahareer aik sy barh kr aik hain aur toqeer and waqar bhai k designs bhi bahut umda hain is k ilawa hummad bhai ka kaarnama matlab khabarna bahut kamal ka tha

  3. #27
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔

    جی ماشاءاللہ تمام تحاریر بہت ہی اچھی ہیں۔ ٹائٹل پیج سے لے کر عام پیجز کی ڈیزائننگ تک ، پروف ریڈنگ سے لے کر تحاریر کی ترتیب تک، تمام میگزین ٹیم کا کام بھی انتہائی لا جواب ہے۔

    اللہ رائیڈر بھائی کی خالہ مرحومہ، شہزاد اقبال بھائی کی والدہ محترمہ، محترمہ آسیہ زوہیب کی والدہ محترمہ اور دیگر جو جو مسلمان اللہ کی بارگاہ میں انتقال کر چکے ہیں ، اُن سب کی بخشش و مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور اعلیٰ علیین میں مقام عطا فرمائے۔ رائیڈر بھائی کی والدہ محترمہ، میرے والدین سمیت تمام بیماروں کو رب سوہنا صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے۔۔ آمین۔ ثم آمین۔

    سب تحریریں ایک سے بڑھ کر ایک رہیں۔ جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ چاہے آئی ٹی سے ریلیٹڈ تحاریر ہوں، چاہے اسلامک تحاریر ہوں، چاہے مزاحیہ تحاریر ہوں (سوائے سولہ صفحات ضائع کر دینے والی ایک تحریر کے)۔

    اللہ سب کے زور قلم میں مزید اضافہ فرمائے۔ مزید ترقیوں سے نوازے۔ اور مجھ جیسے ناچیز کو سب سے اسی طرح اچھی چیزیں سیکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ ثم آمین۔

    باقی رہی تین تحاریر کی بات تو سب سے پہلی تحریر بلاشبہ میری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ہے بلکہ تین نام جو میں دینا چاہتا ہوں وہ یہ دینا چاہوں گا۔

    بھائی سفیان قاسمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حج عاشقانہ عبادت۔

    بھائی وقار رشید۔۔۔۔۔ بُش کی تصویر سے پنگے لینے کے بعد کمپیوٹر کی پرفارمنس بہتر بنانے کے لئے۔

    بھائی حسیب عالمگیر۔۔۔۔ ان کی خوبصورت اسلامی تحاریر کے لئے۔

    باقی سب کی تحاریر بھی ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔ سچ پوچھیں تو سب کی تحاریر کو (خاص طور پر اسلامی اور آئی ٹی کی تحاریر) دیکھ کر تھوڑی سی حسرت ضرور ہوتی ہے کہ کاش ہم بھی اس ادبی ، آسان فہم اور قاری کی دلچسپی قائم رکھنے کے انداز میں لکھنے کا فن جانتے لیکن پھر جب آپ لوگوں کی تحاریر دیکھ لیتے ہیں تو لگتا ہے کہ اپنوں کی لکھی ہوئی تحاریر ہیں تو ضرور اپنی ہی تحاریر ہیں۔ (آپ بھی کہتے ہوں گے کہ اس کو کہتے ہیں بن بلایا مہمان بن کے آ جانا۔۔ مسکراتے ہوئے)۔ سب خوش و خرم اور شاد و آباد رہیں۔ آمین۔ ثم آمین۔

  4. #28
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    آپ سب کے ریپلائے اور حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ
    تمام میگزین ٹیم کی جانب سے آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی ہی
    ہمارے لئے سرمایہ ہے میگزین سے جڑے ہر ہر فرد کے لئے سمجھ لیجئے
    یہ اتنا زبردست ٹانک ہے کہ اللہ اکبر آپ سب کے ریپلائے
    کا بہت بہت شکریہ

    تمام ہی اپنے ممبرز سے یہی کہنا چاہونگا کہ ساتھ ساتھ اگر وہ اپنے
    پسندیدہ رائٹریعنی اس میگزین میں کس کا سب سے اچھا آرٹیکل ہے
    نمبر ون اور نمبر ٹو اور نمبر تھری کرکے ووٹ بھی کرتے جائیں
    تو ہمیں رائٹر آف دی منتھ اور دو عدد ونر رینک کے
    لئے رزلٹ بنانے میں آسانی رہے گی اپنے میگزین رائٹرز کے لئے
    امید ہے آپ سب اس جانب بھی توجہ دیں گے انشا اللہ تعالی ۔

    اس کے علاوہ آپ سب سے دعا کی درخواست رہے گی میری
    مرحومہ خالہ کے لئے جن کا انتقال بروز جمعہ ہوا
    اللہ پاک سے دعا ہے کہ انہںی کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائیں
    ان کے ساتھ رحم والا اور کرم والا اور عافیت والا معاملہ
    فرمادیں آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا

    Quote ridau said: View Post
    bht zbrdst
    Quote alidazzler said: View Post
    بہت ہی زبردست میگزین ہے اس دفعہ بہت سا علم ملا پڑھ کر شکریہ
    Quote prince4 said: View Post
    bhai har baar ki tarha bohat he aha magzine ha
    is sy ilm ma bohat izaafa hota hay
    shukria
    Quote khurram farooq said: View Post
    ہر بار کی طرح اس بار بھی بہت ہی عمدہ میگزین تھا۔ تما م مضا میں ایک سے بڑھ کے ایک تھے۔ ڈیزائنگ اور کلر کمبینیشن بھی ببہت ہی عمدہ لگا۔ امید ہے کہ یہ سلسلہ ایسے ہی چلتا رہے گا۔
    تمام حصہ لینے والے دوستوں خو دل کی گہرائی سے مبارکباد۔
    Quote ideal boy said: View Post

    Bahut umda kawish rider bhai,tamam tahareer aik sy barh kr aik hain aur toqeer and waqar bhai k designs bhi bahut umda hain is k ilawa hummad bhai ka kaarnama matlab khabarna bahut kamal ka tha
    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔

    جی ماشاءاللہ تمام تحاریر بہت ہی اچھی ہیں۔ ٹائٹل پیج سے لے کر عام پیجز کی ڈیزائننگ تک ، پروف ریڈنگ سے لے کر تحاریر کی ترتیب تک، تمام میگزین ٹیم کا کام بھی انتہائی لا جواب ہے۔

    اللہ رائیڈر بھائی کی خالہ مرحومہ، شہزاد اقبال بھائی کی والدہ محترمہ، محترمہ آسیہ زوہیب کی والدہ محترمہ اور دیگر جو جو مسلمان اللہ کی بارگاہ میں انتقال کر چکے ہیں ، اُن سب کی بخشش و مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور اعلیٰ علیین میں مقام عطا فرمائے۔ رائیڈر بھائی کی والدہ محترمہ، میرے والدین سمیت تمام بیماروں کو رب سوہنا صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے۔۔ آمین۔ ثم آمین۔

    سب تحریریں ایک سے بڑھ کر ایک رہیں۔ جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ چاہے آئی ٹی سے ریلیٹڈ تحاریر ہوں، چاہے اسلامک تحاریر ہوں، چاہے مزاحیہ تحاریر ہوں (سوائے سولہ صفحات ضائع کر دینے والی ایک تحریر کے)۔

    اللہ سب کے زور قلم میں مزید اضافہ فرمائے۔ مزید ترقیوں سے نوازے۔ اور مجھ جیسے ناچیز کو سب سے اسی طرح اچھی چیزیں سیکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ ثم آمین۔

    باقی رہی تین تحاریر کی بات تو سب سے پہلی تحریر بلاشبہ میری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ہے بلکہ تین نام جو میں دینا چاہتا ہوں وہ یہ دینا چاہوں گا۔

    بھائی سفیان قاسمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حج عاشقانہ عبادت۔

    بھائی وقار رشید۔۔۔۔۔ بُش کی تصویر سے پنگے لینے کے بعد کمپیوٹر کی پرفارمنس بہتر بنانے کے لئے۔

    بھائی حسیب عالمگیر۔۔۔۔ ان کی خوبصورت اسلامی تحاریر کے لئے۔

    باقی سب کی تحاریر بھی ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔ سچ پوچھیں تو سب کی تحاریر کو (خاص طور پر اسلامی اور آئی ٹی کی تحاریر) دیکھ کر تھوڑی سی حسرت ضرور ہوتی ہے کہ کاش ہم بھی اس ادبی ، آسان فہم اور قاری کی دلچسپی قائم رکھنے کے انداز میں لکھنے کا فن جانتے لیکن پھر جب آپ لوگوں کی تحاریر دیکھ لیتے ہیں تو لگتا ہے کہ اپنوں کی لکھی ہوئی تحاریر ہیں تو ضرور اپنی ہی تحاریر ہیں۔ (آپ بھی کہتے ہوں گے کہ اس کو کہتے ہیں بن بلایا مہمان بن کے آ جانا۔۔ مسکراتے ہوئے)۔ سب خوش و خرم اور شاد و آباد رہیں۔ آمین۔ ثم آمین۔

  5. #29
    GujratCity's Avatar
    GujratCity is offline Advance Member
    Last Online
    23rd March 2024 @ 05:44 PM
    Join Date
    30 Jun 2012
    Location
    Gujrat > London
    Gender
    Male
    Posts
    2,754
    Threads
    389
    Credits
    7,690
    Thanked
    255

    Default

    meray paas Lafaaz nahi hai kay kis tara saari magazine team ki tareef ki jaiy,,,, but i can see it's you did very very hard work for it,,, Excellent work ,,, mazza aay giay hai par kay,,,

  6. #30
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote apnagujrat said: View Post
    meray paas lafaaz nahi hai kay kis tara saari magazine team ki tareef ki jaiy,,,, but i can see it's you did very very hard work for it,,, excellent work ,,, mazza aay giay hai par kay,,, :jc_goodpost:
    آپ کے ریپلائے کا بہت بہت بہت شکریہ برادر

  7. #31
    M-Qasim's Avatar
    M-Qasim is offline Advance Member+
    Last Online
    7th September 2022 @ 07:41 PM
    Join Date
    22 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    33,351
    Threads
    915
    Credits
    1,718
    Thanked
    3391

    Default

    سب سے پہلے آئی ٹی دنیا میگزین ٹیم کو بہت مبارکباداتنا اچھا میگزین شائع کرنے پر
    بہت خوشی ہو رہی ہے آئی ٹی ڈی میگزین روز بروز ترقی کر رہا ہے
    اور ایک پروفیشنل لوک نظر آئی ہے ڈیزاننگ میں۔۔ ترتیب و پیشکش میں
    بہت اچھا مینیج کیا جا رہا ہے۔۔۔۔ اور میگزین کے لئے کام کرنے والوں
    کی محنت و بے لوث خدمت کو بھی سلام

    ہر دفعہ کی طرح اس دفعہ بھی بہت عمدہ میگزین شائع کیا ہے
    بہت مزہ آیا اور اچھا لگا پڑھ کے۔۔۔۔۔ تحاریر سب کی بہت اچھی ہیں
    بہت اچھے رائٹر آئی ٹی ڈی میں موجود ہیں

    اب بات آتی ہے ووٹنگ کی جو کہ کافی مشکل کام ہے
    سب کا کام بہت اچھا ہے سب تحریریں بہت اعلیٰ ہیں
    پر ووٹنگ تو کرنی ہے ۔۔۔ کسی تین کا نام تو لینا ہوگا

    میرا پہلا ووٹ پہلی پوزیشن کے لئے حماد بھائی کو جاتا ہے
    اور وہ اس کے لئے ڈیزرو بھی کرتے ہیں ان کی اپنی
    تخلیق ہے اور بہت عمدہ و مزاح سے بھرپور بہت بہترین

    دوسری پوزیشن کے لئے مولوی سفیان قاسمی بھائی کو ووٹ دونگا

    تیسری پوزیشن کے لئے آئی ٹی سے ریلیٹڈ رائٹر کے لئے
    جی وقار رشید بھائی کے

    نیٹ رائیڈر بھائی ممکن ہوا تو اس میں پول ڈال دیں
    آپ کورزلٹ کمپائیل کرنے میں آسانی رہے گی
    اور ممبرز کو ووٹ کرنے میں

    شکریہ

  8. #32
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote m-qasim said: View Post
    سب سے پہلے آئی ٹی دنیا میگزین ٹیم کو بہت مبارکباداتنا اچھا میگزین شائع کرنے پر
    بہت خوشی ہو رہی ہے آئی ٹی ڈی میگزین روز بروز ترقی کر رہا ہے
    اور ایک پروفیشنل لوک نظر آئی ہے ڈیزاننگ میں۔۔ ترتیب و پیشکش میں
    بہت اچھا مینیج کیا جا رہا ہے۔۔۔۔ اور میگزین کے لئے کام کرنے والوں
    کی محنت و بے لوث خدمت کو بھی سلام

    ہر دفعہ کی طرح اس دفعہ بھی بہت عمدہ میگزین شائع کیا ہے
    بہت مزہ آیا اور اچھا لگا پڑھ کے۔۔۔۔۔ تحاریر سب کی بہت اچھی ہیں
    بہت اچھے رائٹر آئی ٹی ڈی میں موجود ہیں

    اب بات آتی ہے ووٹنگ کی جو کہ کافی مشکل کام ہے
    سب کا کام بہت اچھا ہے سب تحریریں بہت اعلیٰ ہیں
    پر ووٹنگ تو کرنی ہے ۔۔۔ کسی تین کا نام تو لینا ہوگا

    میرا پہلا ووٹ پہلی پوزیشن کے لئے حماد بھائی کو جاتا ہے
    اور وہ اس کے لئے ڈیزرو بھی کرتے ہیں ان کی اپنی
    تخلیق ہے اور بہت عمدہ و مزاح سے بھرپور بہت بہترین

    دوسری پوزیشن کے لئے مولوی سفیان قاسمی بھائی کو ووٹ دونگا

    تیسری پوزیشن کے لئے آئی ٹی سے ریلیٹڈ رائٹر کے لئے
    جی وقار رشید بھائی کے

    نیٹ رائیڈر بھائی ممکن ہوا تو اس میں پول ڈال دیں
    آپ کورزلٹ کمپائیل کرنے میں آسانی رہے گی
    اور ممبرز کو ووٹ کرنے میں

    شکریہ

    بہت بہت شکریہ قاسم بھائی آپ کے اتنے مفصل ریپلائے اور
    پسندیدگی کا میگزین کے لئے آپ کی دعائیں چاہئے ہوگی
    اس کے علاوہ بھائی اس میں آپ بھی حصہ لیں تو اچھا رہے گا

    اور ووٹنگ کے لئے بے حد شکریہ بھائی
    انشا اللہ تعالی رزلٹ منیج کرلیں گے
    کیونکہ یہ فائنل رزلٹ نہیں ہوگا اس کے بعد میگزین ٹیم
    اور پھر ایک سلسلہ آگے جاتا ہے اس کے بعد فائنل انائوسمنٹ ہوگی
    انشا اللہ تعالی ۔

    پوری میگزین ٹیم کی جانب سے ایک بار پھر آپ کے ریپلائے کا شکریہ بھائی

  9. #33
    M-Qasim's Avatar
    M-Qasim is offline Advance Member+
    Last Online
    7th September 2022 @ 07:41 PM
    Join Date
    22 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    33,351
    Threads
    915
    Credits
    1,718
    Thanked
    3391

    Default

    Quote net-rider said: View Post
    بہت بہت شکریہ قاسم بھائی آپ کے اتنے مفصل ریپلائے اور
    پسندیدگی کا میگزین کے لئے آپ کی دعائیں چاہئے ہوگی
    اس کے علاوہ بھائی اس میں آپ بھی حصہ لیں تو اچھا رہے گا

    اور ووٹنگ کے لئے بے حد شکریہ بھائی
    انشا اللہ تعالی رزلٹ منیج کرلیں گے
    کیونکہ یہ فائنل رزلٹ نہیں ہوگا اس کے بعد میگزین ٹیم
    اور پھر ایک سلسلہ آگے جاتا ہے اس کے بعد فائنل انائوسمنٹ ہوگی
    انشا اللہ تعالی ۔

    پوری میگزین ٹیم کی جانب سے ایک بار پھر آپ کے ریپلائے کا شکریہ بھائی

    جزاک اللہ بھائی
    میری دعا ہے اللہ آئی ٹی ڈی کو آئی ٹی میگزین کو اور
    آئی ٹی ڈی کے لئے کام کرنے والوں کو بہت ترقی دے

    اور کوشش کروں گا میں بھی اپنا حقیر سا حصہ ڈال سکوں
    ایک بار پھر سے شکریہ

  10. #34
    Dil_Shah is offline Senior Member
    Last Online
    9th July 2013 @ 06:48 PM
    Join Date
    23 Jun 2009
    Gender
    Male
    Posts
    12,887
    Threads
    216
    Thanked
    719

    Default

    Mashallah Mashallah Mery pass Ilfaz nhee hain jo main byan kr skon itna shandar likha hay mashallah ky Khud ba khud dil sy ilfaz niklty hain shukrany ky.

  11. #35
    Isma Muneer's Avatar
    Isma Muneer is offline Senior Member+
    Last Online
    19th April 2020 @ 02:15 AM
    Join Date
    18 Oct 2009
    Location
    lhr
    Age
    33
    Gender
    Female
    Posts
    5,954
    Threads
    244
    Credits
    1,014
    Thanked
    527

    Default

    ایک ریو یو لیا ہے
    ٹائم ملتے ہیں تفصیلا پڑھوں گی
    تصاویر شامل نہیں کی گئی بچوں کی اس بار؟؟؟؟

  12. #36
    Zara112 is offline Senior Member+
    Last Online
    5th August 2013 @ 02:07 PM
    Join Date
    08 May 2012
    Location
    aham aham.....
    Gender
    Female
    Posts
    14,728
    Threads
    384
    Credits
    0
    Thanked
    1492

    Default

    Very nice...

Page 3 of 9 FirstFirst 123456 ... LastLast

Similar Threads

  1. My relation with Itdunya
    By hassanjani in forum Baat cheet
    Replies: 6
    Last Post: 11th July 2013, 03:47 PM
  2. ITDunya Magazine November 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 97
    Last Post: 28th January 2012, 08:02 AM
  3. :=:Happy New Year 2012 To All ITdunya Members:=:
    By *Tamraiz* in forum Happy New Year 2024
    Replies: 32
    Last Post: 31st December 2011, 05:40 PM
  4. :=:Happy New Year 2012 To All ITdunya Members:=:
    By *ESHA* in forum Happy New Year 2024
    Replies: 42
    Last Post: 26th December 2011, 06:57 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •