السلام علیکم
حرص وہوس اور خود غرضی کے اس دور میں ہر قسم کی غرض اور مفاد پرستی سے بالاتر ہو کر مثبت تعلیم و تربیت اور امن و محبت سے سرشار آئی ٹی دنیا اور اس کے تمام ممبران کو اس ناچیز کی طرف سے بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔
طالب دعا۔ اویس احمد قریشی