تھریڈ کو موو کرایا گیا انٹروڈیکشن سے
آسک اینڈ ایکسپرٹ سیکشن میں
فرحان بھائی آپ نیو ممبر ہے لہذا کوئی بھی کمپیوٹر
پرابلم سے ریلیٹڈ تھریڈ آپ آسک اینڈ ایکسپرٹ میں
بنائیے اس کے علاوہ بھائی آپ کی پوسٹ کی تعداد بہت کم ہے
اسے بڑھائیے تاکہ آپ پھر دیگر سیکشن میں تھریڈ بناسکے
مزید یہ کہ آپ کے تھریڈ پر موڈریشن لگی ہوئی ہے یعنی
کوئی بھی پوسٹنگ آپ کی بغیر موڈریشن ٹیم ممبر کے چیک کئے ہوئے
آپ کو فوری دیکھائی نہیں دے گی اور ایسا لگے گا کہ کہیں آپ کی
پوسٹ غائب ہوگئی ہے لیکن وہ غائب نہیں ہوئی ہوگی وہ چیک کرنے کے بعد
آپ کو دیکھائی دے گی تو اس سلسلے میں ایک جیسی پوسٹنگ یا اس طرح
تھریڈ نہ بنائیے گا کہ آپ کو دیکھائی نہ دے اور آپ پریشان ہوجائیں شکریہ
Bookmarks