ایک لڑکا اپنی گرل فرینڈ کو اپنے گھر لایا۔۔
لڑکا؛تم ذرا بیٹھو میں ابھی آیا۔۔اور اپنا موبائل وہی ٹیبل پر بھول جاتا ہے۔۔۔
لڑکی اسکا موبائل چیک کرتی ہےکے اور سوچتی ہے کے اسکا نمبر کس نام
سے سیو ہوگا۔۔؟
جانو،سویٹ ہارٹ،میری جان وغیرہ وغیرہ۔۔۔
جب وہ لڑکے کے موبائل پر کال کرتی ہے تو نام ہوتا ہے۔۔۔
غلام قادر سموسے والا۔۔۔
ہاہاہاہا
Bookmarks