السلامُ علیکم
آئی ٹی ڈی مینجمنٹ نے کچھ وجوہات کی بناء پر پورٹیبل سافٹ وئیر کے سب سیکشن کو ریموو/موو کر دیا ہے
اس سلسلے میں ایک بات پوچھنا چاہوں گی کہ کیا اب پورٹیبل سافٹ وئیر شئیر کئے جاسکتے ہیں کہ نہیں؟
اگر ہاں تو کس سیکشن میں کئے جائیں؟
شکریہ

وہ پورٹیبل سافٹ ویئرز جو ڈیولیپرز نے حود فری ویئر پورٹیبل رکھے ہوئے ہو وہ سافٹ ویئر ری ویو میں شیئر کئے جا سکتے ہیں۔۔باقی جن سافٹ ویئرز کو کسی طریقے سے کریک وغیرہ کر کے پورٹیبل بنایا گیا ہو اس کی آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر اجازت نہیں۔۔
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Bookmarks