بہت ہی اہم موضوع کے اوپر حدیث مبارکہ شئیر کی ہے۔
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔
Jazak Allah Bhai Itneee Pyare Sharing Ka
Sada Khush Rahain Ameen Suma Ameen
nice
جزاک اللہ خیرا
اللہ ہماری حِفاظت فرمائیں
آمین ثُم آمین
جزاک اللہ خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حدیث مبارکہ ﷺ اتنے پیارے انداز میں شئیر کرنے کا شکریہ
اللہ پاک ہمیں ہر طرح کے نشے سے محفوظ و مامون فرمائے۔۔ آمین
شئیر کرنے کا شکریہ
جناب امجد بھائی بہت ہی اہم حدیث جو اس وقت تقاضہ تھی
آپ نے ڈیزئن کے ساتھ پورے حوالہ کے دے کر پیش کی
اور یہ سوال مجھ کو عید کے دن پیش آیا لیکن میں اس کی تلاش نہیں کرپایا تھا
اور آج اس حدیث کو پڑھکر دل کو اطمینان ہوا
جزاک اللہ جل جلالہ
بہت ہی پیاری اور مفید شئیرنگ کی ہے ،بہت شکریہ
jazakallah
Bookmarks