تمام آئ ٹی اکسپرٹ
میں نے یہ معلوم کرنا ہے کہ میں نے اپنے دوست کے سسٹم کی ونڈو ایکس پی کی ہے لیکن ونڈو کرنے کے جب میں ونڈو میں کوئ بھی سافٹ وئیو انسٹال کرتا ھو تو پھر ونڈو کو ریسٹار کرتا ہوں تو پھر جو میں نے سافٹوئیر انسٹال کیا ہوتا ھے وہ کرپٹ ھو جاتا ھے میں نے ونڈو دوبارہ پھر کر لی لیکن پھر بھی ایسا ہی ھوتا ھے میں نے پھر دوبارہ ونڈو کی اور پا ٹیشن بھی کی لیکن بھی ایسا ہی ھو رہا ھے مجھے سمجھ نہیں آ ریا کہ یہ کیا ھے
برائے مہربانی آپ مجھے بتائے کہ یہ کیا ھے اور کیوں ہو رہا ھے اور یہ کیسے ختم ہو سکتا ھے
فی امان اللہ
اللہ آپکو خوش رکھے
Bookmarks