ایکسپیرٹ دوستوں کے لۓ ایک اپنا مسئلہ لے کر آیا ہوں
میرا ڈیسک ٹاپ گھوم گیا ہے۔
سسٹم اسٹارٹ کیا تو یہ ہوا ہے اسکرین شاٹ دے رہا ہوں پلیز کوئ جلدی سے اس کا حل بتا ۓ میری تو گردن ہی ٹیڑھی ہو گئ ہے
ایکسپیرٹ دوستوں کے لۓ ایک اپنا مسئلہ لے کر آیا ہوں
میرا ڈیسک ٹاپ گھوم گیا ہے۔
سسٹم اسٹارٹ کیا تو یہ ہوا ہے اسکرین شاٹ دے رہا ہوں پلیز کوئ جلدی سے اس کا حل بتا ۓ میری تو گردن ہی ٹیڑھی ہو گئ ہے
بھائی آپ نے جو اسکرین شئیر کی ہے اس میں ڈیسک ٹاپ تو سیدھا نظر آ رہا ہے
ہاں بیک پر جو تصویر لگائی ہے آپ نے اس میں کچھ تبدیلی ہے
تو آپ ڈیسک ٹاپ کی پراپرٹیز میں جا کر کوئی دوسری تصوریر لگالیں
اور چیک کریں
پھر ہم کو بتائیں کہ مسلہ حل ہوا کہ نہیں
asslam alekum
bhai mera masala hal ho gya hai ksi Ne grafic seting ko change kar deaya tha kuch preshan hone k bad
desk top per r\click keya to option tha rotate kar ne ka. aap ki reply ka shkria
please close thread thnx
bhi yah to thek lag rha hay
Bookmarks