السلام علکم،
آج میں ایکسپریس اخبار کراچی ایڈیشن پڑھ رہا تھا کہ یہ خبر پڑھ کر بڑی حیرت ہوئی کہ اقبال حیدر نے ایک سیکولر فورم پاکستان کے تحت سیمینار میں کہا کے پاکستان کا نام تبدیل کیا جائے اسلامی جمہوریہ پاکستان کو عوامی جمہوریہ پاکستان کیا جاۓ شاید عمر کا تقاضا ہے اقبال حیدر کا دماغ کے بجاۓ صرف زبان ہی چل رپی ہے۔ شاید ان کو پتا نہیں کہ پاکستان اسلام کے نام پہ بنا ہے اور اسلام اور پاکستان لازم و ملزوم ہیں اور پاکستان کو اسلام کے نام پر ہی متحد رکھا جا سکتا ہے۔ اور آخر میں لعنت ہے اقبال حیدر کی سوچ پر۔
Bookmarks