السلام علیکم
قاسم بھائی آپ کی ڈیزائن کے بارے میں سنا تو تھا
لیکن آج آپ کی ڈیزائن دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ
جو سنا تھا وہ تو بہت کم تھا۔۔واقعی آپ تو ماسٹر ہو ماسٹر
بہت ہی عمدہ ڈیزائن۔۔ماشاء اللہ ۔۔ماشاء اللہ
وعلیکم السلام
بھائی یہ اگر ادنی سی کوشش ہے تو پھربھر پورکوشش کیسی ہو گی آپ کی۔۔۔۔
آئی ڈانٹ ہیو ورڈز ٹو یور ایڈمائریشن۔۔۔ویلڈن اینڈ گریڈ جاب
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
بہت ہی اعلی قاسم بھائی بہت شاندار جتنی تعریف کی جائے کم
ماشااللہ بہت شاندار ڈیزائن اور بے حد منفرد انداز
بہت اچھی اینی میشن اور بہت اچھی پریزنٹیشن جزاک اللہ خیرا
اللہ پاک نظر بد سے بچائیں آپ کو آمین ثم آمین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یہ دو بچے ، عقل کے کچے۔۔
پہلے کسی وقت ہوا کرتے تھے۔
جب سے آئی ٹی دنیا میں آئے ہیں، یہ دونوں چونسہ امب سے بھی زیادہ پکے ہوگئے ہیں۔
یہ دونوں لوگو کو اٹھا کے نسنے کی کوشش نہیں کر رہے۔
بلکہ ایک دوجے سے لڑ رہے ہیں کہ یہ میڈا ہے یہ میڈا ہے۔
جب سے استاد بشیر نے ڈانٹا ہے کہ سب کا ہے۔
تب سے لوگو کے ساتھ ہی کھڑے ہو کر ایک ایک ہاتھ لگا لیا ہے ساتھ۔
کہ کہیں کوئی اور چھین کے نہ لے جائے۔
یعنی ہر بچہ اس لوگو کا محافظ بن چکا ہے۔
تو اس لوگو، بلکہ جس فورم کا لوگو ہے اس فورم کو بھلا کون نقصان پہنچا سکتا ہے۔
باقی جہاں تک آپ کا تعلق ہے تو جناب بہت ہی پیارا ڈیزائن مرتب و مزین فرمایا ہے آپ نے۔
کیک بھی منفرد اور اوپر سے آئی ٹی دنیا کا نقش و نگار بھی منفرد۔
اور پیچھے رِبن لگا کر افتتاح کی تمام تیاریاں بھی مکمل کر رکھی ہیں۔
کل ان شاءاللہ فیتہ کاٹ کے کیک کا افتتاح کرنے کی کوشش کروں گا۔
بہت ہی اچھے الفاظ میں ساتھ وش کیا ہے۔
لوگ تو اپنی محنت سے دھاگوں کو چار چاند لگا دیتے ہیں، آپ نے چاندوں کی بارش کے علاوہ ستاروں کی بھی بھرمار کر دی ہے۔
ستارے گننے کی کوشش میں پُڑ پُڑی میں درد ہونا شروع ہو گئی ہے۔
کیونکہ پیچھے سے جو ستارے گن کے آگے جاتا ہوں تو پیچھے نئے ستارے چمکنا شروع ہو جاتے ہیں۔
بہت ہی عمدہ دھاگہ جناب۔
ہمیشہ خوش و آباد رہیں۔
بہت بہت خوبصورت قاسم
لاجواب بہت ہی بہترین انداز سے وش کیا ہے
بہت ہی بہترین اشتراکت ہے بھائی
میں آپ کی بات سے متفق ہو کے جو یہاں ایک بار آتا ہے
وہ یہی کا ہوجاتا ہے
اللہ تعالیٰ اس فورم کے بانی اور تمام حضرات جو اس فورم سے منسلک ہے ان کو اجر عظیم عطاء فرمائے
اور قاسم بھائی آپ کی اس بے حد خوبصورت ڈیزئن جو آپ کی اس فورم سے محبت کا اظہار کررہی ہے
اس کا بہت بہت شکریہ
جزاک اللہ جل جلالہ
Excllent work brother
aur ITDunya say aap ki mohbat ka yeh moo bolta saboot hai
kush rahen jahan rahen
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
are wah bhai boht umdah design kia gaya hai jawab nahi kafi qabil tahseen kam kia ap ne
La-Jawab Aandaaz, Behtareen Kaam, Superb Graphic Work, AnMol Style..
|( ')__
|( /\\_TanHa
Bookmarks