hmmm great
ارے واہ
سرف ایکسل نے تو کہا تھا کہ داغ تو اچھے ہوتے ہیں۔ یہ مشین استعمال کرنےو الے اب کہا کریں گے:۔۔ گندے کپڑے تو اچھے ہوتے ہیں۔
~I*Am*Hummad~ said: سرف ایکسل نے تو کہا تھا کہ داغ تو اچھے ہوتے ہیں۔ یہ مشین استعمال کرنےو الے اب کہا کریں گے:۔۔ گندے کپڑے تو اچھے ہوتے ہیں۔ اور گندے بچے؟
لیکن بھائی کپڑے پاک کیسے ہونگے۔
rahi said: لیکن بھائی کپڑے پاک کیسے ہونگے۔ بھائی یہ انگریزوں کی ایجادات ہیں انہیں کیا پروا پاکی ناپاکی کی۔۔۔ اللہ پاک سب کو ہدایت دے۔۔۔۔ ہمیں تو پانی سے ہی کپڑے دھونے چاہییں۔۔۔ اور مفتیانِ کرام سے پاکی ناپاکی سے مسائل پوچھنے چاہییں۔۔۔
nice
اردو کے اصول/ NEW USER CLICK HERE
Adeel Naseem said: اور گندے بچے؟ معصوم ہوتے ہیں۔
wah ji wah
My Latest Posts
~I*Am*Hummad~ said: معصوم ہوتے ہیں۔
دیکھتے رہیے مدنی چینل۔۔
Forum Rules
Bookmarks