to all muslims
مرزا قادیانی نے نبی ہونے کا دعوی کیا لیکن قادیانی لوگوں کو یہ دھوکہ دیتے دیتے ہیں کہ وہ مرزا غلام احمد قادیانی کو نبی نہیں مانتے بلکہ مھدی اور مسیح مانتے ہیں اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو نبی مانتے ہیں.
اب مرزا مسرور نے اپنی جماعت احمدیہ کو کہا ہے کہ وہ کھل کے اقرار کریں کہ مرزا قادیانی نبی ہے اور اللہ کی طرف سے آیا ہے.
اب قادیانی جماعت کے اس واضح اقرار کے بعد تو بلکل واضح ہو گیا ہے کہ قادیانی جماعت اور تمام قادیانی مرزا قادیانی کو نبی مانتے ہیں اور وہ قادیانی جو مرزا قادیانی کی نبوت کا اعتراف نہیں کرتے وہ صرف لوگوں کو دھوکہ دینے کے لئے جھوٹ بولتے ہیں.
Bookmarks