اردو ادب میں نون غنہ اور جسم میں خون، دونوں کی بہت اہمیت ہوتی ہے۔
دونوں کو بہت سوچ سمجھ کر استعمال کرنا چاہئے۔ آپ نے دو عدد نون غنے ضائع کر دئیے۔
انہیں آیتوں میں ہوں۔
کی جگہ یہ ہونا چاہئے تھا:۔
انہی آیتوں میں ہو۔
مطلب دو عدد نون غنے کم۔
لیکن ڈیزائننگ پرفیکٹ ہے ماشاءاللہ۔
بہت خوب۔
Bookmarks